counter easy hit

Awan’s

نندی پاور پراجیکٹ کیس : احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

نندی پاور پراجیکٹ کیس : احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان کو بری کر دیا ہے، جسٹس ریٹائرڈ کیانی بھی ریفرنس سے بری جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف ،شمائلہ محمود اور ڈاکٹر ریاض محمود کی بریت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا […]