counter easy hit

away

آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ کوہلی سے چھین لیا

آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ کوہلی سے چھین لیا

لندن: ہاشم آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے چھین لیا۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جب آملا 23 رنز پر پہنچے تو ان کے ایک روزہ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل ہوچکے تھے، وہ اس سنگ میل پر صرف 150 […]

معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کرگئے

معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کرگئے

لاہور: لازوال اور3 ہزار سے زائد فلمی گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے لاہور کے جناح اسپتال میں انتقال کرگئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار وجاہت عطرے لاہور کے جناح اسپتال میں انتقال کرگئے۔ موسیقارکی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔ وجاہت عطرے موسیقار رشید عطرے کے صاحبزادے […]

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر گھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر گھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا

نئی دلی: انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے جس کےلیے آرمی […]

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]

سعودی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

مکہ المکرمہ: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہین اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز […]

سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ چل بسے

سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ چل بسے

سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ ستر سال کی عمر میں ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انہیں کینسر کا مرض تھا تاہم پچھلے دنوں انہیں جسم میں پانی کی کمی ہوجانے کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ونود کھنہ نے بھرپور اور ہنگا مہ خیز زندگی گزاری۔ وہ بھارتی جنتا پارٹی کی جانب […]

چلو تو سارے زمانے کو لے کے چلو

چلو تو سارے زمانے کو لے کے چلو

یہ غالباً 1949ء یا 1950ء کی بات ہے، اس زمانے میں ہم سیاست و ادب وغیرہ سے نابلد تھے، اس عمر میں نوجوانوں کا دل پسند موضوع صرف عشق اور محبت ہوتا ہے۔ ہمارے شہر بیدر میں یہ چرچا ہو رہا تھا کہ کوئی لیڈر آ رہا ہے جو تقریر کرے گا۔ اس وقت تک […]

پشاور: موٹر وے پر اسلحہ دکھاکربھاگنے کے واقعے کا ڈراپ سین

پشاور: موٹر وے پر اسلحہ دکھاکربھاگنے کے واقعے کا ڈراپ سین

پشاور میں موٹر وے پر اسلحہ دکھانے اور کار بھگانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان خاتون دوست کے ساتھ گھومنے نکلے تھے، ایک ملزم پشاور میں گرفتار جبکہ دو مردان میں پکڑے گئے ۔ ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق پولیس نےمشکوک کارکوطوروکےمقام پرپکڑلیا اور مشکوک کارمیں سوارلڑکا اورلڑکی سمیت 3افرادگرفتار کرلیا۔قبل ازیں ٹول […]

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

وہاب ریاض کے والد انتقال کرگئے

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے. قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے، سکندر ریاض کسانہ کو کچھ روز قبل بلڈ پریشر مسائل کی وجہ سے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پیسر بھی کچھ دنوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں […]

چلی کے جنگلات میں لگی آگ نے آبادی کو لپیٹ میں لے لیا

چلی کے جنگلات میں لگی آگ نے آبادی کو لپیٹ میں لے لیا

چلی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے آبادیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، آگ کے شعلے 85 مقامات پر بھڑک اٹھے ہیں، آگ سے جھلس کر اب تک 10افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ چلی کے ٹائون سینٹا اولگا تک پھیل چکی ہے جس کے باعث تقریباً […]

معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی انتقال کرگئے

معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کی جانب سے ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ کو موصول ہونے والے پیغام کے مطابق ان کی نماز جنازہ دوپہر 12 بجے بوہرہ قبرستان میں ادا کی گئی۔ فدا علی ملک کے مایہ ناز ماہر تعمیرات […]

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

کراچی : سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخ ساز مقدمہ لڑنے والے نامور قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو کراچی میں انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار سے بچانے کی کوشش کرنے والے اور تاریخ ساز مقدمے میں سابق وزیراعظم کی پیروی کرنے والے نامور قانون دان اور سینیر وکیل […]

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

سڈنی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی ایس ایل کے […]

معروف بھارتی اداکار اوم پوری چل بسے

معروف بھارتی اداکار اوم پوری چل بسے

معروف بھارتی اداکار اوم پوری 66 برس کی عمرمیں حرکت قلب بند ہوجانے سے چل بسے۔وہ 18 اکتوبر 1950 کو انبالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوںنے بھارت کے علاوہ پاکستانی ، برطانوی اور ہالی ووڈ فلموں میں بھی کا م کیا۔ اوم پوری نے پاکستان کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘ میں بھی کام کیا جو 2016 کی سب سے کامیاب […]

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کی ابتدائی ٹیسٹ ٹیم کے ممبر، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد اپنی 89 ویں برسی سے صرف 5 روز قبل مختصر علالت […]

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ […]

قطری شہزادے، ڈینگی کا شِکار اور بابا ٹلّ !

قطری شہزادے، ڈینگی کا شِکار اور بابا ٹلّ !

مَیں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے والے سنگل صوفے پر میرے دوست بابا ٹلّ بیٹھے ہیں وہ بِلاتمہید بولے کہ ”اثر چوہان صاحب! مَیں اِس لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہُوا ہُوں کہ آپ کی وساطت سے چند دِل عزیز وزیراعظم میاں نواز شریف، خادمِ اعلیٰ پنجاب میاں […]

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سرکاری ٹی وی نے سابق صدر فیڈل کاسترو کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً 50 سال تک ملک پر حکمرانی کرنے […]

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہیملٹن: کیویز کے دیس میں30 سال سے سیریز میں ناقابل شکست گرین کیپس کو اب تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش آ گیا، مہمان ٹیم کو ہیملٹن میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میں لازمی فتح درکار ہوگی، مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شروع ہوگا، چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان […]

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

واشنگٹن: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔ معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے […]

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل پشاور میں وفات پا گئے ہیں، وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حاجی محمد عدیل کے صاحبزادے محمد عدنان جلیل کے مطابق ان کے والد گردے فیل ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج […]

معروف گلوکار اے نیئر انتقال کرگئے

معروف گلوکار اے نیئر انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گلوکار اے نیئر طویل علالت کے بعد 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عیسائی خاندان سے تعلق رکھنے والے اے نئیر 17 ستمبر 1950 کو پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام آرتھر نیئر تھا۔ 1974 میں اے نیئر نے ایک فلم بہشت سے گلوکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا اور ان […]

انگور کھائیں اور مختلف قسم کے انفیکشن سے دور رہیں

انگور کھائیں اور مختلف قسم کے انفیکشن سے دور رہیں

کیلیفورنیا: انگور میں موجود اجزا نہ صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کرکے انہیں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفیکشنز ( امراض کے حملہ آور جراثیم) سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ڈیوس کیلیفورنیا میں واقع ویسٹرن ہیومن نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے انگور اور اسٹرابری میں موجود فائٹو […]