counter easy hit

Axact

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ ہائی کورٹ کو آئندہ ہفتے فوری بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹ مقدمات کا15 دن میں فیصلہ کیا جائے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو تین ہفتوں میں ایگزیکٹ کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے شعیب شیخ اور […]

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین […]

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایف آئی اے نے جعلی ڈگری اسکینڈل میں سی ای او شعیب شیخ اور سی او او وقاص سمیت چھ ڈائریکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ شعیب شیخ کے خلاف مقدمے میں جعلی ڈگریاں، دھوکا دہی، فراڈ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے ایف […]

سیٹھوں کی سازش

سیٹھوں کی سازش

تحریر : وسیم رضا بیس سال سے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں کامیا بیاں سمیٹنے والے آئی ٹی ادارے ایگزیکٹ جس میں ہزاروں پاکستانی گریجویٹ بچے بچیاں کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں نیو یارک تائمز کی ایک سٹوری پر پاکستانی حکومت کا ردعمل انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے ، یہ […]

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کراچی سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، وزیر داخلہ آج جائزہ لینگے

کراچی : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے کراچی آفس سے ڈگریاں قبضے میں لے لیں، سی ای او شعیب شیخ اور دیگر کے بیان سائبر کرائم سرکل میں ریکارڈ کئے جائیں گے ، وزیر داخلہ بھی آج تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔ کمپیوٹرز کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے ایف آئی اے کے دو […]