By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 added, Ayyan Ali, ECL, FBR, islamabad, name, recommendation, trafficking, اسلام آباد, اسمگلنگ, ای سی ایل, ایان علی, ایف بی آر, سفارش, شامل, نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 Ayyan Ali, including, intelligence, Interior Ministry, investigations, letter, money laundering case, ایان علی, تحقیقات, حساس ادارے, خط, شامل, منی لانڈرنگ کیس, وزارت داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے ذریعے بیرون ملک جانیوالی رقم دہشتگردی یا اس کی معاونت کیلئے استعمال ہو سکتی تھی۔ حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو اپنے خدشات سے آگاہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 action, Ayyan Ali, court, Currency smuggling, Judge, leave, ایان علی, جج, رخصت, عدالت, کارروائی, کرنسی سمگلنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی محافظوں کے حصار میں عدالت پیش، کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کی رخصت کے باعت ماڈل گرل کیخلاف فرد جرم کی کارروائی کا آغاز نہ ہو سکا۔ کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت میں پیش ہوئیں، پیشی کے موقع پر ایان […]
By Yes 2 Webmaster on July 23, 2015 Ayyan Ali, cast, ECL, Interior, islamabad, Ministry, name, spokesman, اسلام آباد, ای سی ایل, ایان علی, ترجمان, داخلہ, نام, وزارت, ڈالا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 Ayyan Ali, Rawalpindi Adiala Jail, released, supermodel, today, آج, اڈیالہ جیل پنڈی, رہا, سپر ماڈل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار اور منی لانڈرنگ کیس میں سزا پانے والی سپر ماڈل آیان کو آج اڈیالہ جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز ان کی درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔ گذشتہ روز ضمانت کا حکم سنانے کے باوجود ان کی ضمانت سے متعلقہ ضروری […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 application, Ayyan Ali, bench, create, guaranteed, hearing, High Court, lahore, ایان علی, بنچ, تشکیل, درخواست, سماعت, ضمانت, لاہور, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج کرے گا۔ گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کے وکیل کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کسٹم اپیلٹ بینچ کے فیصلے کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 Ayyan Ali, currency, extended, judicial remand, Rawalpindi, smuggling case, ایان علی, توسیع, جوڈیشل ریمانڈ, راولپنڈی, سمگلنگ کیس, کرنسی اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان کے کیس میں آج بھی ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی۔ ایان کو بکتر بند گاڑی میں عدالت میں لایا گیا۔ ملزمہ کو سپیشل جج کسٹمز رانا آفتاب احمد کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزموں کے وکلاء نے استدعا کی کہ وہ ایان کی درخواست […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 Ayyan Ali, banking court, extension, judicial, Rawalpindi, remand, ایان علی, بینکنگ کورٹ, توسیع, جوڈیشل, راولپنڈی, ریمانڈ اسلام آباد, شوبز

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]