counter easy hit

Azadi

مولانا کا آزادی مارچ پاکستان کا کیا حشر کرنے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے سنگین خدشات کا اظہار کر دیا

مولانا کا آزادی مارچ پاکستان کا کیا حشر کرنے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے سنگین خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ اگر مولانا صاحب کا دھرنا آوٹ آف کنٹرول ہو گیا تو ملک […]

آزادی مارچ کا آغاز۔۔۔ ہزاروں کشمیری ’ ایل او سی ‘ عبور کرنے کے قریب، بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ بھاری کا خدشہ

آزادی مارچ کا آغاز۔۔۔ ہزاروں کشمیری ’ ایل او سی ‘ عبور کرنے کے قریب، بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ بھاری کا خدشہ

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر سے ہزاروں افراد قافلوں کی شکل میں مظفر آباد پہنچ گئے ہیں۔ یہ آزادی مارچ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر شروع کیا گیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے شرکاء چکوٹھی سے لائن آف کنٹرولعبور کریں گے۔ تاہم […]

آزادی کپ: لاہور میں بارش کی پیش گوئی

آزادی کپ: لاہور میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزادی کپ کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سات ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لاہور پہنچ چکی ہے ۔ ایونٹ کو یادگار بنانے کے تمام انتظامات مکمل […]

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]

آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج

آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج

لاہور: پاک ورلڈ الیون آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج بن گئے۔ گزشتہ روز پنجاب بینک کی مخصوص برانچز پر صبح کے وقت ہی خاصا ہجوم نظر آرہا تھا لیکن 500کا ٹکٹ خریدنے کیلیے آنے والوں کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا،بینک ذرائع نے بتایا کہ 13 شاخوں سے ٹکٹوں […]

پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام

پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام

پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام پیرس(بیورو رپورٹ، مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر فرانس میں سفارتخانہ پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ ان تقریبات میں پاکستان کے روایتی کلچر ، صوفی موسیقی ، کو بھی […]

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کی جانب روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے 12 اگست کو روانہ ہونے والی آزادی ٹرین 50 سے زائد اسٹیشنوں پر رکتی ہوئی 6 ستمبر کو اپنی آخری منزل کراچی پہنچے گی۔ لاہور پہنچنے پر ٹرین کا شاندار استقبال کیا  گیا […]