counter easy hit

azeemi

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

لیگل جرنلزم…

لیگل جرنلزم…

شرح خواندگی میں کمی پاکستانی قوم کو درپیش نہایت اہم مسئلہ ہے۔ پاکستان کے کروڑوں بچے یا تو اسکول جاتے ہی نہیں یا پانچویں جماعت پاس کرنے سے پہلے ہی اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔ مستقبل کا معمار بننے کے لیے نئی نسل کے جو بچے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں جارہے ہیں انھیں بالعموم معیاری […]

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

وہ سخت پریشان تھی۔ مشکلات بار بار اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی تھیں۔ ایک کے بعد ایک مشکل کا سامنا کرتے کرتے وہ خود کو بدنصیب سمجھنے لگی تھی۔ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ سب اس کے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے۔ مصیبتوں اور مشکلات کو کیسے برداشت کیا جائے اور […]

حاجی جاوید عظیمی کا امجد فرید صابری کے قتل پر اظہار تعزیت

حاجی جاوید عظیمی کا امجد فرید صابری کے قتل پر اظہار تعزیت

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی کا عالمی شہرت یافتہ قوال اور ثناء خوان رسول امجد فرید صابری کے قتل پر اظہار تعزیت۔ روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈکے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی کا ٹارگٹ کلرز کے ہاتھوں امجد صابری کے بہیمانہ قتل پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم […]

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی روحانی اسکالر حامل علم لدنی خانوادہ سلسلہ عظیمیہ مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی تحریر کردہ کتاب( نمازمومن کی معراج ہے) اردو اور انگلش کو ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی کے خواتین و حضرات میں […]