چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو ۔۔ وہ وقت جب ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس عشق حقیقی سمجھنے کے لیے آیا۔۔۔۔ ایمان افروز تحریر
ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-کہنے لگا دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-بابا جی نے کہا یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟جواب دیا-اپنی بھینس سے کرتا ہوں-بابا جی نے کہا-آج سے تمھارا سبق یہی ہے “جٹ”-بابا جی […]