counter easy hit

babies

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کم آبادی اور زیادہ آمدنی والے ممالک میں شمار ہونے والے ایک ہی شہر پر مشتمل جزیرہ نما سنگاپور کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے والے والدین کے لیے خطیر بونس کا اعلان کردیا۔ ملک میں پہلے ہی بچوں کی پیدائش پر کم از […]

صوبائی حکومت کا انوکھا فیصلہ : 2 سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو کس سہولت سے محروم رکھا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

صوبائی حکومت کا انوکھا فیصلہ : 2 سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو کس سہولت سے محروم رکھا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

آسام (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں ایک قانون پاس کیا گیا ہے کہ کسی بھی شہری کے 2 سے زائد بچے ہونے پر اس کیلئے سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسام میں بر سراقتدار بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 کے بعد سےدو […]

داعش کی جنسی زیادتیوں سے پیدا ہونے والے بچے کس کو اپنا باپ کہتے ہیں؟ دنیا کے اندر قیامت کی نشانیوں پر مبنی دلخراش روداد

داعش کی جنسی زیادتیوں سے پیدا ہونے والے بچے کس کو اپنا باپ کہتے ہیں؟ دنیا کے اندر قیامت کی نشانیوں پر مبنی دلخراش روداد

ایزدی مذہبی حکام نے اپنا وہ فیصلہ واپس لے لیا ہے، جس کے مطابق وہ داعش کے عسکریت پسندوں کی جنسی زیادتیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو قبول کر لیں گے۔ بچے تو معصوم ہیں لیکن کئی انہیں نسل کشی کی علامت قرار دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے ’ایزدی سپریمروحانی کونسل‘ نے اعلان کیا […]

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]

بیوہ ماں کا پیدائشی جُڑواں سر جُڑواں بچیوں کے آپریشن کیلئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل, ویڈیو لنک میں

بیوہ ماں کا پیدائشی جُڑواں سر جُڑواں بچیوں کے آپریشن کیلئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل, ویڈیو لنک میں

چارسدہ کے علاقہ ڈھیری زرداد میں پیدائشی جُڑواں بچیوں صفا اور مروہ کی سروں کو جُدا کرنے کیلئے بیوہ خاتون نے وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر مخیر حضرات سے بچیوں کے سروں کو جُدا کرنے کیلئے آپریشن کرانے کیلئے ہمدردانہ اپیل کی ہر در اور دروازہ کٹھکاٹایہ لیکن کوئی شنوائی […]

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]

پاکستان کے جڑواں بچوں کے جگر کا سعودی عرب میں کامیاب آپریشن

پاکستان کے جڑواں بچوں کے جگر کا سعودی عرب میں کامیاب آپریشن

وقار نسیم وامق (الریاض) مالاکنڈ سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نثار غنی کی دو جڑواں بچیوں کے جڑے ہوئے جگر کا کامیاب آپریشن نیشنل گارڈ ہسپتال کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں خادم الحرمین شریفین کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا. اس آپریشن کو ڈاکٹر عبداللہ الربیع کی سربراہی میں کیا گیا اور اس آپریشن […]