counter easy hit

baby

پریتی زنٹا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

پریتی زنٹا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی: ماضی کی خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے گزشتہ سال فروری میں اپنے قریبی امریکی دوست جینی گڈنیف سے شادی کی تھی جس کے بعد اب اداکارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں زیر گردش ہیں اور برطانوی میگزین نے ان […]

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم دی باس بے بی کی نئی جھلکیاں

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم دی باس بے بی کی نئی جھلکیاں

اینیمیٹڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم’’ ‘دی باس بے بی‘‘ ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ معروف امریکی ناول نگارمرلا فریزی کی کتاب پر مبنی ٹام میکارتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم میں ایک ایسے سات سالہ بچے کی […]

ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،فریال

ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،فریال

عامر خان کی اہلیہ فریال نے کہا ہے کہ عامر خان کے چھوٹے بھائی ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،شادی کی دعوت د ی جاتی تو جانےکاسوچتے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال نے بتایا کہ ہرشخص پوچھ رہاہےہم نےعامرکےبھائی کی شادی میں شرکت […]

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

خاتون نے 13 پاؤنڈ وزنی صحت مند بچے کو جنم دیا

زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ عام طور پر نئے پیدا ہونے والے بچے کا وزن 7 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ جوڑے نے بچے کا نام برائن جونیئر رکھا۔ آسٹریلیا:  آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مرسی ہسپتال میں کوریگن اور برائن کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچہ و بچہ خیریت سے […]

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ہوالین سٹی کا کیفے دو ہزار تیرہ میں کھولا گیا ، کیفی کی کھڑکی پر لگی گھاس پر چوزے اٹھکیلیوں میں مصروف رہتے ہیں تائیوان:  تائیوان کے ایک کیفے کے مینو میں مرغ جبکہ سجاوٹ کا حصہ چوزے ، خصوصی میزوں پر گھومتے پھرتے چوزے کسٹمرز کو خوب بھاتے ہیں ۔ چو چو کرتے چوزے […]

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کیا ہے۔ بچے کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے معصوم لخت جگر کا بایاں ہاتھ ڈاکٹر کی غفلت سے جل گیا ہے،جبکہ چلڈرن اسپتال انتظامیہ نے نومولود بچہ کو گینگرین کی بیماری قرار دیا ہے۔لاہور […]

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔ چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب […]

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

 اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں پولیس نے بچی کی پھوپھی کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔ یس نیوزکے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے بعد پولیس طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کے لئے چھاپے ماررہی ہے جب کہ پولیس نے طیبہ کی […]

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے، اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے۔ پولیس کو بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرنے اور آئندہ سماعت میں بچی کو تلاش کر کے […]

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

د بئی : مرکز شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں ہر ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش ہو رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے دبئی میں کھولے جانے والے نئے انٹر […]

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

آرکنساس: امریکا میں 6 سالہ بچی نے کمال چالاکی سے نیند کی آغوش میں اپنی ماں کا انگوٹھا لگوا کر اس کا فون کھولا اور 250 ڈالر کے آن لائن تحفے خرید لیے۔ امریکا کی رہائشی خاتون کی 6 سالہ بیٹی نے نیند کے دوران بہت احتیاط سے اپنی والدہ کےانگوٹھے کے فنگر پرنٹس سے ایمیزون ایپ کھول […]

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

نیدرلینڈ میں جان لیوا کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچے نے چند دن میں ہی نمونیا کے ننھے مریضوں کے لئے بیس لاکھ ڈالر جمع کر لئے۔ صرف چھ سال عمر، برین کینسر کا جان لیوا عارضہ اورزندگی کا صرف ایک سال باقی مگر بلند مقصد کے لئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔نیدرلینڈ کے […]

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج صبح ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کرینہ کپوراورسیف علی  کے ہاں آج صبح ممبئی کے اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بیٹے کا نام “تیمورعلی خان پٹودی”رکھا گیا ہے۔ جس پر اعتراض کرتے ہوئے بہت سے […]

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے بچے (سیمی)کی آمدنی حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے بچے (سیمی)کی آمدنی حیرت انگیز طور پر بڑھ گئی

سیمی نامی اس بچے کا تعلق امریکی ریاست فلوریڈا سے ہے جو اب 10 سال کا ہوچکا ہے۔ فلوریڈا: فیس بک پر وائرل ہونے والے کمسن بچے کی تصویر (میمی) سے متعلق چند حیرت انگیز انکشافات منظرعام پر آئے ہیں جب کہ اب یہ بچہ 10 سال کا ہوچکا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے […]

دو ماہ کے بچے نے الفاظ ادا کر کے ماں کو حیران کر دیا

دو ماہ کے بچے نے الفاظ ادا کر کے ماں کو حیران کر دیا

سمانتھا جونز کی سہیلی نے اس کے دو ماہ کے بیٹے کو ”ہیلو ” کہہ کر پکارا جس کے جواب میں بچے نے بھی ”ہیلو ” کے لفظ ادا کئے ، فیس بک پر ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں نیویارک: اگر آپ سے کوئی کہہ دے کہ دو ماہ کا بچہ […]

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

  کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]

لڑکی ہے یا لڑکا؟ ‘کرینہ کپور سوال پر آبدیدہ ہوگئیں’

لڑکی ہے یا لڑکا؟ ‘کرینہ کپور سوال پر آبدیدہ ہوگئیں’

بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انھیں آج کل لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا ایک سوال بہت زیادہ پریشان کرتا ہے کہ ‘لڑکی ہونے والی ہے یا لڑکا؟’ صنفی مساوات کے حوالے سے ایک تقریب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل وہ جہاں بھی جاتی […]

سعودی عرب میں نوزائیدہ بچی کے کان پر خدا کا نام

سعودی عرب میں نوزائیدہ بچی کے کان پر خدا کا نام

عودی عرب (یس نیوز ڈیسک )قدرت کا کرشمہ ،سعود ی عرب میں ماں نے ایک ایسی بچی کو جنم دیاہے۔ جس کے کان پر اللہ کا نام ہے ۔اللہ کا نام عربی زبان میںدرج ہے ۔دوران پیدائش بچی کی ماں نے عبادت(نماز)دعائیں نہیں چھوڑی اور متواتر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتی رہی ۔بچی کی پیدائش ایک […]

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

مکہ المکرمہ: (یس نیوز ڈیسک)حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں  خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کا منیٰ میں پیدا ہونے والی بچی کے حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی […]

‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا

‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا

بمبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں ڈیزائنر سبیاسچی مکھرجی کے ملبوسات کی نمائش کے لیے ریمپ پر واک کی واضح رہے کہ کرینہ کپور امید سے ہیں اور جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ فیشن شو کے دوران کرینہ سبیاسچی کی کلیکشن […]

عالمی بردہ فروش

عالمی بردہ فروش

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ایک چھوٹے سے کمرے کا منظر ہے ایک تین ساڑھے تین سال کی بچی سیدھی دیوار پر چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے کمرے کے درمیان میں چھت سے ایک جھولا لٹک رہا ہے وہ جھولے سے لٹکتی ہے الٹی قلابازیاں کھاتی گدے پر سیدھی کھڑی ہو جاتی ہے اس کا […]

پھول بچے اور موسم گرما

پھول بچے اور موسم گرما

تحریر : رانا اعجاز حسین ہر سال کی طرح امسال بھی جون کے بعد جولائی کی شدید گرمی ستم ڈھا رہی ہے ۔ اس شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا ضروری ہے، بڑے تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ […]

منے کےاللہ جی

منے کےاللہ جی

تحریر: شاہ بانو میر میں چھوٹا سا بچہ ہوں رمضان میں روزے رکھ رہا ہوں قرآن پڑھتا ہوں نماز بھی پڑھتا ہوں٬ میری امی جان کہتی ہیں کہ رمضان میں جو مانگو ملتا ہے میرے اللہ جی میں آپ سے کیا مانگوں ؟ کارٹون فلمز کی سی ڈیز ؟ وڈیو گیم ڈھیر ساری چیونگمز یا […]

عنبرین نہیں ہماری انسانی اقدار قتل ہوئیں ہیں‎

عنبرین نہیں ہماری انسانی اقدار قتل ہوئیں ہیں‎

تحریر: عماد ظفر ہم وہ لوگ ہیں جو نفرتوں کو پال کر خوش ہوتے ہیں اور محبتوں کو اپنے وجود کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں.تلخیاں کڑواہٹ اور نفرتوں کا زہر بحیثیت مجموعی ہم لوگوں کی رگوں میں لہو کی مانند گردش کرتا ہے. ایبٹ آباد میں ایک نویں جماعت کی طالبہ کو جس بے رحمانہ انداز […]