counter easy hit

back

بھارتی ویکسین ناقص،جنوبی افریقہ نے واپس کردی،افغانستان میں بھی نقصان کا اندیشہ

بھارتی ویکسین ناقص،جنوبی افریقہ نے واپس کردی،افغانستان میں بھی نقصان کا اندیشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی افریقہ نے بھارت کی جان سے آفریقہ کو دئیے گئے 10 لاکھ آسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین کی ڈوزز کو بھارت واپس لے جانے کا حکم دیا ہے جو فروری کی شروع میں بھارت نے آفریقہ کو دئیے تھے. اکنامک ٹایمز نے بھارتی ویکسین کی بابت رپورٹ میں کہا ہے کہ […]

سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو چھڑانے کیلئے ابرارالحق میدان میں آگئے، اعلیٰ سعودی حکام کیساتھ مذاکرات

سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو چھڑانے کیلئے ابرارالحق میدان میں آگئے، اعلیٰ سعودی حکام کیساتھ مذاکرات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کےسلسلے میں تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اور چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرارالحق اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سفارتخانہ پاکستان جدہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ابرارالحق اپنے خصوصی دورہ کے دوران اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ پاکستانی قیدیوں کا […]

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں قید پاکستانیوں کو آج پاکستان کے حوالے کیا جائیگا،کولمبو سے واپس پاکستان لائے جانے والے قیدیوں میں 6 خواتین قیدی بھی شامل ہوں گی اور انہیں لینے کےلیے پاکستان سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسکارٹ اسکواڈ کے 22 اہلکار اور دو نادرا اہلکار خصوصی پرواز کے ذریعے […]

کہاں ہیں قومی ٹیلی ویژن پر ننگے جھوٹے بولنے والے، زلفی بخاری کا آتے ہی جارحانہ انداز

کہاں ہیں قومی ٹیلی ویژن پر ننگے جھوٹے بولنے والے، زلفی بخاری کا آتے ہی جارحانہ انداز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) 10 دن کے وقفے کے بعد خاندان سمیت اسلام آباد واپس آگیا ہوں، کیا چند سیاستدان اپنے صریح جھوٹ کو تسلیم کرینگے یا اپنے قابلِ احترام پیشے کو پامال کرتے رہینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنی غیر موجودگی میں افواہیں پھیلانے والوں کو جواب دیتے […]

پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کیخلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کیخلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات وزیراعظم عمران خان کے ایما پر درج کئے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما […]

خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع

خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے آغاز کے بعد خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع ہوگیاہے۔ پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ترجمان قیصر آفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ پناہ گزینوں کے بارے میں […]

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔ امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے […]

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے […]

اڑھائی لاکھ سے زاہد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اڑھائی لاکھ سے زاہد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ممالک میں پھنسے 221279 پاکستانی شہری وطن واپس آچکے ہیں ۔پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ ، ‘‘ 14جولائی تک دنیا کے الگ الگ حصوں میں پھنسے 221279 پاکستانی شہری واپس آچکے ہیں ۔’’انھوں نے کہا ‘‘ کورونا کے بڑھتے […]

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک میں ایران کی شمولیت اور افغانستان میں قیام امن کو خطے کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشرفت بھارت کیلئے ایک جھٹکا ہے ۔ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سرتوڑ کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہوچکا ہے۔ […]

بھارت میں پھنسے 75 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

بھارت میں پھنسے 75 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں پھنسے 75 پاکستانیوں کو واہگہ-اٹاری بارڈر کے زریعے وطن منتقل کر دیا گیا۔ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ ،پاکستان کے متعلقہ اداروں نے بھارتی حکومت کے تعاون سے ان پاکستانیوں کی واپسی کو یقینی بنایا۔ کووڈ19 کے وجہ سے واہگہ-اٹاری بارڈر بند ہونے سے یہ پاکستانی بھارت کے مختلف شہروں […]

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ سعد رفیق نے دستخط شدہ قرارداد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٗر کرتے ہوٗے لکھا کہ :قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم […]

سعودی عرب سے 4800 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،

سعودی عرب سے 4800 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،

اسلام آباد( یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے نے ریاض اور دمام سے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں آپریٹ کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے اسٹیشن مینجر ریاض کا کہنا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے 4ہزار800 سے زائد ہم […]

پاکستانی ٹرک آرٹ کے ماہرآرٹسٹ سمیت دنیا کے مختلف مصوروں کی جانب سے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین

پاکستانی ٹرک آرٹ کے ماہرآرٹسٹ سمیت دنیا کے مختلف مصوروں کی جانب سے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین

گزشتہ ماہ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں دنیا کے مختلف ملکوں کے مصور اپنے فن کے ذریعے اُنہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ اپنے جذبات کے اظہار کے لیے دنیا کے کئی ممالک کے فن کاروں نے جارج […]

افغانستان سے امریکی انخلا وقت سے پہلے شروع، پولیس مین کا رول ختم، ایسا حملہ کرینگے کہ پہلے کبھی نہ ہوا ہو،

افغانستان سے امریکی انخلا وقت سے پہلے شروع، پولیس مین کا رول ختم، ایسا حملہ کرینگے کہ پہلے کبھی نہ ہوا ہو،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں سیاسی مفاہمت اورطالبان کیساتھ امن معاہدے کے مقصد کے حصول کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی […]

سعودی عرب سے مسافروں کی واپسی جاری ہے، 147 مسافر جدہ سے فیصل آباد واپس پہنچیں گے

سعودی عرب سے مسافروں کی واپسی جاری ہے، 147 مسافر جدہ سے فیصل آباد واپس پہنچیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے۔ ا س سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8764 کے ذریعے 147 پاکستانی مسافر جدہ سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل الد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے مسافروں […]

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں پھنسے ہوئے تین سوپانچ پاکستانی طورخم سرحد کے راستے آج(ہفتہ) پاکستان واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کولنڈی کوتل میں قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیاگیا   طورخم سرحد پر پاکستان داخلے کے وقت اسسٹنٹ کمشنرشمس الاسلام اورسیکیورٹی افسران نے سرحد پراُن کااستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

کرونا، امریکی کمانڈوز بھی خطرے میں پڑ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اچانک کیوں ساری فوج واپس لے جانے پر تیار ہوگئے؟

کرونا، امریکی کمانڈوز بھی خطرے میں پڑ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اچانک کیوں ساری فوج واپس لے جانے پر تیار ہوگئے؟

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کرونا وبا کے سبب افغانستان میں امریکی فورسز کی روانگی یں تیزی کی توقع کی جارہی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی چاہتے ہیں کہ افغان امن عمل جلد شروع ہو جائے اور وہ تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل اپنی فورسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد واپس […]

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا دورہ کیا۔وزیرخارجہ کو ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے بریفنگ […]

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: فروی میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک تقریباً 7 ہزار پاکستانی ایران سے وطن واپس آچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق28 فروری سے 15 اپریل تک تفتان بارڈر کے ذریعے 6 ہزار 800 پاکستانی واپس آئے جن میں سے زیادہ تر کو ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے […]

افغانستان کو ایک اورخطرہ لاحق، افغان مہاجرین واپسی پرکیا مہلک ہتھیار ساتھ لے جارہے ہیں؟

افغانستان کو ایک اورخطرہ لاحق، افغان مہاجرین واپسی پرکیا مہلک ہتھیار ساتھ لے جارہے ہیں؟

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]

ہم پر کیا گزر رہی ہے کچھ احساس ہے آپ کو ۔۔۔۔؟؟؟ چین میں پھنسی ایک پاکستانی لڑکی نے حکومت پاکستان اور شہریوں کے نام پیغام بھجوا دیا

ہم پر کیا گزر رہی ہے کچھ احساس ہے آپ کو ۔۔۔۔؟؟؟ چین میں پھنسی ایک پاکستانی لڑکی نے حکومت پاکستان اور شہریوں کے نام پیغام بھجوا دیا

ووہان (ویب ڈیسک) چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد سے کئی ممالک نے اس شہر سے اپنے شہریوں کو نکال لیا ہے۔ سینکڑوں پاکستانی طلبا و طالبات بدستور ووہان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ایک پاکستانی طالبہ نے بتایا ۔۔۔”میرا نام حلیمہ ہے اور میں ووہان میں گزشتہ چار برسوں سے زیر […]

عمران خان کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ ہی توڑ دو۔۔۔!!! جہانگیر ترین کو کس نے سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟ پوری تحریک انصاف تِلملا کر رہ گئی

عمران خان کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ ہی توڑ دو۔۔۔!!! جہانگیر ترین کو کس نے سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟ پوری تحریک انصاف تِلملا کر رہ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہو جائیں گے۔وزیراعظم اس معاملے کو بہتر طریقے سے نمٹا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے اپوزیشن انتشار کا شکار ہے۔ […]

شیر اپنے قدموں سے پیچھے ہٹنا شروع۔۔۔!!! (ن) لیگ نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، عمران خان کی بڑی مشکل خود ہی حل کر دی

شیر اپنے قدموں سے پیچھے ہٹنا شروع۔۔۔!!! (ن) لیگ نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، عمران خان کی بڑی مشکل خود ہی حل کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کا نیا ہدف وفاق میں حکومت نہیں، لندن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیا ہدف پنجاب کو بنایا جائیگا اور صوبے میں حکومت بنانے کے اقدامات کیے جائینگے، اسکے بعد توجہ مرکز کی طرف مرکوز کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے […]

1 2 3 9