counter easy hit

bad

اداکارہ بھارتی سنگھ طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

اداکارہ بھارتی سنگھ طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

اداکارہ کے پتے میں پتھری ہے جس سے نجات کیلئے انہیں فوری طور پر سرجری کروانا ہوگی ممبئی: کامیڈین بھارتی سنگھ کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کے پتے میں پتھری ہے جس کیلئے انہیں سرجری کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ بھارتی […]

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب

گوجرانوالہ کے ایک مدرسہ میں مضر صحت شوارما کھانے سے 15طلبا اور اساتذہ سمیت 20افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ میاں سانسی میں واقع مدرسہ میں محفل ہوئی جس کے اختتام پر طلبا اور اساتذہ کیلئے قریبی دکان سے شوارما منگوایا گیا جسے کھاتے ہی 15 […]

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے پر امن ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہےاورآپ نے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ چوہدری نثار نےکا ورسک میں ایف سی کی ریکروٹس کی1256 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چھوٹی موٹی فورس نہیں ،اس کی […]

روس کا طیارہ خراب موسم میں پھنس گیا، 27 مسافر زخمی

روس کا طیارہ خراب موسم میں پھنس گیا، 27 مسافر زخمی

ایروفلوٹ کا یہ طیارہ ماسکو سے بینکاک جا رہا تھا کہ اچانک خراب موسم میں پھنس گیا۔ ماسکو: روسی ایئر لائن ایروفلوٹ کا ایک طیارہ خراب موسم میں پھنس جانے کی وجہ سے اس میں سوار 27 مسافر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایروفلوٹ کی یہ پرواز ماسکو سے بینکاک […]

صوبے میں کوئی بیڈگورننس نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے میں کوئی بیڈگورننس نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں، میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق

‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق لکھاری اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ افغانی اکثر بڑے فخر کے ساتھ کہتے ہیں کہ ان کا ملک ‘’سلطنتوں کا قبرستان ہے”۔ بدقسمتی سے آج وہ محض ایک قبرستان ہی بن چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں ایک عرصے سے جاری اس جنگ […]

گیلکسی نوٹ 7کے پھٹنے کی وجہ خراب بیٹری قرار

گیلکسی نوٹ 7کے پھٹنے کی وجہ خراب بیٹری قرار

اسمارٹ فون تیار کرنے والے ادارے سیم سنگ نے گیلکسی نوٹ سیون کے پھٹنےاورآگ لگنےکی وجہ صرف اور صرف خراب بیٹری کو قرار دے دیا ۔ گزشتہ سال سیم سنگ کے تیار کردہ اسمارٹ فون گیلکسی نوٹ سیون میں اچانک آگ لگنے اور بیٹری پھٹنے کے واقعات پیش آئے تھے، جس کے بعد سیم سنگ […]

بجلی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

بجلی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہےکہ چوری والےعلاقوں میں 2018 کےبعد بھی لوڈشیڈنگ رہےگی۔ میڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ جہاں 70فیصدصارفین بل نہیں دیں گے،وہاں 12گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ بجلی چوری روکنے کا […]

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو فلم نگری اور فلم بینوں میں اپنے تاثر کو خراب کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے 2007 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور جلد ہی شہرت حاصل کرلی جب کہ نوجوان اداکار فلم نگری میں اداکاری […]

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ یہ نظریات کی جنگ ہے جسےقومی یکجہتی سے شکست دی جا سکتی ہے،اچھے اور خراب دہشتگردوں والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اصل روح کے مطابق عمل کرانے کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور خاص میں بیت المال سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے 5 بچے جھلس کر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق میر خاص کے علاقے لیاقت ٹائون میں بیت المال کے سویٹ ہوم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ ک اٹھی، آگ اس قدر […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبربھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر

  نئی دہلی ( آن لائن )عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی […]

روس میں گڑبڑپھیلانے والا روبوٹ گرفتار

روس میں گڑبڑپھیلانے والا روبوٹ گرفتار

ماسکو: (یس ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے ایک روبوٹ کو سیاسی جلسے سے گرفتار کیا جب کہ اس سے قبل بھی یہ روبوٹ شہری زندگی اور معمولات میں گڑبڑ پھیلاچکا ہے۔یہ روبوٹ روسی پارلیمانی امیدوار ویلری کالاشیو کے سیاسی جلسے میں عوامی رائے جمع کررہا تھا اور وہ سیاسی مقاصد میں مشغول تھا۔ جون میں […]

پاکستان زندہ باد، حامد میر

پاکستان زندہ باد، حامد میر

ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے معاشرے میں منافقت بڑھ رہی ہے اور حریت فکر کم ہورہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کا نام تو بہت لیا جاتا ہے لیکن اکثریت کے کردار و عمل میں اسلام نظر نہیں آتا۔ جمہوریت موجود ہے لیکن جمہوری رویے مفقود ہیں، حب الوطنی دکھاوا نہیں بلکہ تماشا […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

کالے کو کالا کہنے کی جرات کہاں سے لائیں؟ امتیاز عالم

کالے کو کالا کہنے کی جرات کہاں سے لائیں؟ امتیاز عالم

جہاں  کالے کو کالا کہنے میں کاروکاری کا امکان ہو، وہاں دم سادھ کر بیٹھنے کو ہی غنیمت جانا جاتا ہے۔ لیکن جمعرات کے بابرکت روز سینیٹ میں چھوٹے صوبوں والے سینیٹرز پھٹ پڑے اور ہر طرف ہا ہا کار مچ گئی۔ موضوع ہی کچھ اتنا دلخراش تھا کہ ضبط کے دامن نے چھوٹنا ہی […]

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے: وزیراعظم

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے: وزیراعظم

سبی (یس ڈیسک) سبی کوہلو شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا بلوچستان کی خوشحالی ہماری منزل ہے ۔ سبی اور کوہلو کے درمیان خوشحالی کا راستہ کھل رہا ہے۔ صرف منزل کا خواب نہیں دیکھا راستے کا بھی خواب دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے کہا انفراسٹرکچر کے بغیر کوئی […]

صارم کی شرارت

صارم کی شرارت

تحریر : سمیرا انور صارم اور احمد دونوں اچھے دوست اور کزنز تھے ان کا شمار کلاس کے ہونہا ر طلبہ میں ہوتا تھا ۔گرمیوں کی چھٹیاں کا کام بھی وہ مل کرکر رہے تھے ۔ایک دن صارم نے احمد سے کہا کہ وہ اپنا رجسٹر اسکو گھر لے جانے دے وہ کام مکمل کر […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

تحریر : میر افسر امان با اختیار لوگ جس میں سیاست دان، بیروکریٹس اور اسٹبلشمنٹ شامل ہے ان کی کرپشن سے عوام کو کون چھٹکارا دلائے گا۔ سیاست دانوں کا پرانا بیانیہ ہے کہ عوام خود الیکشن میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام بہترین منصب ہیں۔ عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں وہ پاک […]

سریا اور شام میں جنگ وجدل اور خون ریزی نے عام زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے ، ہیومن ریلیف فا ؤنڈیشن برطانیہ

سریا اور شام میں جنگ وجدل اور خون ریزی نے عام زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے ، ہیومن ریلیف فا ؤنڈیشن برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ہیومن ریلیف فا ؤ نڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام رحمت کا راستہ کے موضوع پر ایک شام کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا ، جس میں مذہبی سیاسی و سماجی اور کا روباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر الشیخ جلال ابن سعید […]

انسان کا ضمیر اور منافقت

انسان کا ضمیر اور منافقت

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج ہر انسان کے ذہن اس طرح کے ہوکر رہے گئے ہیں۔کہ ان کے ذہن میں یہی ہے ۔کہ میرے سے زیادہ کوئی عقل مند انسان نہیں ۔جبکہ ہرانسان میں اگر کوئی برائی ہے ۔تو اس میں کچھ نہ کچھ تو ضرور اچھائی بھی ہوتی ہے ۔جو کہ ہم […]