counter easy hit

badly

پاکستانی اداکارہ ’ ثنا‘ کی گاڑی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

پاکستانی اداکارہ ’ ثنا‘ کی گاڑی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

راستتے میں تیز رفتاری کے باعث انکی گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، فٹ پاتھ سے ٹکرانے کی وجہ سے گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے جبکہ ثناء شیخ بھی شدید زخمی ہوگئیں، موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو اداروں کو اطلاع دی جس کے بعد ریسکیوں ٹیموں نے انہیں ریکسیو کرتے ہوئے […]

مولانا فضل الرحمان کے اے پی سی بُری طرح ناکام۔۔

مولانا فضل الرحمان کے اے پی سی بُری طرح ناکام۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اے پی سی میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف تحریک کی مخالفت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ تمام جماعتیں متفق ہیں ۔ اے پی سی میں شریک رہنماﺅں کی جانب سے احتجاجی تحریک […]

تحریک انصاف بری طرح فیل

تحریک انصاف بری طرح فیل

جو کچھ قدرت کو منظور تھا وہ ہو گیا۔ عمران خان اقتدار تک پہنچ گیا اور اب 09ماہ سے اقتدار میں ہونے کے باوجود تا حال عوام تک خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچا۔ جسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ سب سے پہلی وجہ تو خان کے وہ بڑے بڑے وعدے تھے جو خان نے عوام سے […]

محلہ نصیر آباد میں ایک ہی گھر میں دوسرا واقعہ ایک بہو قتل دوسری آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی

محلہ نصیر آباد میں ایک ہی گھر میں دوسرا واقعہ ایک بہو قتل دوسری آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی

تھانہ نصیر آباد کی حدود محلہ نصیر آباد میں ایک ہی گھر میں دوسرا واقعہ ایک بہو قتل دوسری آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جس گھر میں دو روز قبل قتل ہونے والی 23 سالہ رابعہ شادی شدہ تھی اسی گھر میں کھنہ پل سے ایک رہائشی لڑکی بھی […]

سلمان خان کا کیرئیر بری طرح فلاپ

سلمان خان کا کیرئیر بری طرح فلاپ

ممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ایکشن سیریز ’ریس‘ کی تیسری فلم میں پہلی بار سلمان خان کو کاسٹ کیا گیا تھا۔جہاں اس فلم میں سلمان خان پہلی بار نظر آئے تھے، وہیں انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے قبل فلم کی ٹیم سے بڑے بڑے مطالبے کرکے نہ صرف فلمکی […]

آئی ایم ایف کے خونی پنجوں سے کیسے نکلتے ہیں، طیب اردگان کی کیس سٹڈی

آئی ایم ایف کے خونی پنجوں سے کیسے نکلتے ہیں، طیب اردگان کی کیس سٹڈی

طیب اردگان جب ترکی کے وزیراعظم بن گئے تو ترکی کے حالات آج کے پاکستان سے ذیادہ برے تھے 1 ڈالر 15 لاکھ ترکی لیرا کے برابر تھا، ترکی آئی ایم ایف کا 90 ارب ڈالر کا مقروض تھا، ترک بنک کے پاس صرف 5 ارب ڈالر زرمبادلہ رہ گیا تھا، مہنگائی کا یہ عالم […]

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل سنگل بینچ نے سندھ کو سات ریاستوں میں تقسیم کرنے کی […]

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

“ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے بچوں کے والدین کا آرمی چیف سے علاج معالجہ کروانے کا مطالبہ”! ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ او کے مطابق واقعہ نواں شہر کے علاقے میرا مندروچھ میں پیش آیا۔جہاں سکیورٹی فورسز کے جوان […]

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں […]

سمندری طوفان سے ہیوسٹن میں 18 افراد ہلاک، ٹیکساس میں کرفیو نافذ

سمندری طوفان سے ہیوسٹن میں 18 افراد ہلاک، ٹیکساس میں کرفیو نافذ

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان ہاروی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہیوسٹن میں مزید 3 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لئے کشتیوں کی مدد لی جارہی […]

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی کھٹائی میں پڑگئی

ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی کھٹائی میں پڑگئی

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب داخل کرنے کے لیےسندھ ہائی کورٹ سے مہلت طلب کر لی، مزید سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت پر ڈاکٹر عاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے […]

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی ارجنٹینا کی ٹیم کو مہنگی پڑگئی،اہم میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ ارجنٹینا کی ٹیم میسی کے بغیر میدان میں اتری تو بولیویا نے اسے 2-0سے مات دیدی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارجنٹینا اور چلی […]

حکومت پاناما اسکینڈل میں بری طرح پھنس گئی ہے،سراج الحق

حکومت پاناما اسکینڈل میں بری طرح پھنس گئی ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت پاناما اسکینڈل میں بری طرح پھنس گئی ہے،حکومت کے پاس اب سچ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمیں اپنے وکیل پر بھرپور اعتماد ہے، مکمل تیاری کے ساتھ دلائل دے رہے ہیں۔پیر کو […]

بھارت، نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی

بھارت، نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی

  بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی ، جسٹس لدھا کمیشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کےلیے بینک کو خط لکھ دیا، بی سی سی آئی سربراہ نے اس پر کہا کہ اگر ایسا ہوا تو نیوزی لینڈ سے جاری سیریز منسوخ ہو سکتی ہے۔ […]

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان خاتون اور اس کی کزن کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشاننہ بنایا بلکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا گیا۔ خاتون نے برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں بتایا کہ 2 […]

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

عمیر علی خان  قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، نوابشاہ کے کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی آپ بیتی ان کی زبانی سنیے مجھے حال ہی میں یورپین ریسرچ کنسورشیم فار انفارمیٹکس اینڈ میتھمیٹکس (ای آر سی آئی ایم) کی جانب سے جرمنی میں فیلوشپ پیش کی گئی ہے۔ اپنے میزبان […]

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

، بھارت نے نیم پاگل شخص کو ایجنٹ کے طور پر بری طرح استعمال کیا، نریندر مودی نے رابطہ کر کے کراچی میں تباہی مچانے کا حکم دیا، بقیہ متحدہ راہنمائوں کو مکمل الگ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، ورنہ الطاف حسین جیسا نیم پاگل شخص اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی پھن […]