counter easy hit

Bags

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پردومعروف قانون دانوں کو ٹکٹ دیئے تھے جو انتخابات سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ان میں سید علی ظفر جو معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے ہیں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور اعظم نذیر […]

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست 2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم کو بتایا گیا کہ […]

ہر روز کروڑوں کی تعدا د میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کس چیز سے بنتے ہیں

ہر روز کروڑوں کی تعدا د میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کس چیز سے بنتے ہیں

 لاہور(ویب ڈیسک)اسلام، قومیت، حب الوطنی کے جذبات اور قومی ترانے کا تو بالکل بھی معلوم نہیں، مگر جن چیزوں کے بارے میں بھرپور یقین ہے کہ یہ پاکستانیوں کو اک دوسرے کے ساتھ جوڑتی ہیں، ان میں سرِ فہرست ”شاپڑ بیگ“ سے محبت، اشیاء کو استعمال کر کے انہیں اک شانِ بےنیازی سے باہر پھینک […]

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

40بیگ کھول دیے گئے : علیم خان بمقابلہ ایاز صادق ۔۔۔۔این اے 129 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتائج کیا نکلے؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور؛ قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی، مسلم لیگ (ن)کے رہنما سردار ایاز صادق کی جیت برقرار ہے ۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اس لیے رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ریٹرننگ […]

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کے گھر پر چھاپہ، نقد، جیولری اور ڈیزائنر بیگز برآمد

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کے گھر پر چھاپہ، نقد، جیولری اور ڈیزائنر بیگز برآمد

نجیب رزاق نے ملائیشیا کی پولیس کی اس پیش رفت کے حوالے سے رائے دینے سے گریز کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں نقد، جواہرات اور 284 مہنگے ترین ہینڈ بیگز کی کل لاگت کا ابھی اندازہ لگانا مشکل ہے۔ خیال رہے کہ نجیب کے گھر اور دیگر مقامات پر چھاپوں کا […]

میڈرڈ اوپن؛ یوجینی بوچارڈ نے ماریا شرا پووا کا بوریا بستر گول کر دیا

میڈرڈ اوپن؛ یوجینی بوچارڈ نے ماریا شرا پووا کا بوریا بستر گول کر دیا

میڈرڈ: کینیڈین ٹینس اسٹار یوجینی بوچارڈ نے دوسرے راﺅنڈ میں ماریا شراپووا کا بوریا بستر گول کر دیا۔ بوچارڈ نے ڈوپنگ کیس میں 15 ماہ کی معطلی کے بعد واپس آنے والی شراپووا پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ”چیٹر“ کہا تھا، ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں روسی اور کینیڈین پلیئر کے درمیان سخت مقابلہ […]

پشاور: خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع

پشاور: خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع

پشاور کے علاقے خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع پر روڑ کو تقریبا 1 گھنٹے تک بند رکھا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بیگ کو کلئیر قرار دے دیا، بیگ میں پڑے ٹفن سے سلاد برآمد ہوئے۔ پشاور کے اہم شاہراہ خیبر روڑ پر آرٹلری چوک کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع […]

اب پلاسٹک بیگ کو کھایا بھی جاسکتا ہے

اب پلاسٹک بیگ کو کھایا بھی جاسکتا ہے

بنگلورو: دنیا بھر میں پلاسٹک ایک ایسے عفریت کی صورت میں سامنے آیا ہے جو زمین، ہوا اور سمندروں کو یکساں طور پر متاثر کررہا ہے لیکن اب ایک نئی بھارتی کمپنی نے ایسا پلاسٹک بنایا ہے جسے جانور اور خود انسان بھی کھاسکتے ہیں۔ اینوائے گرین نامی کمپنی نے قدرتی نشاستے اور سبزیوں کے تیل […]

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]

ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں، جوڈیشل کمیشن کا حکم

ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں، جوڈیشل کمیشن کا حکم

اسلام آباد : مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے فارم 15 کے حوالے سے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں۔ تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ فارم 15 نکالنے کا عمل متعلقہ ڈسٹرکٹ ججز کی نگرانی میں ہوگا۔ […]

بیگ میں چھپ کر سپین آتے ہوئے پکڑے جانے والے بچے کو ریذیڈنسی مل گئی

بیگ میں چھپ کر سپین آتے ہوئے پکڑے جانے والے بچے کو ریذیڈنسی مل گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بیگ میں چھپ کر سپین میں داخل ہونے والے 8 سالہ بچے آدوِئو کا سپین میں رہنے کیلئے 1 سال کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ ریذیڈنس کارڈ انہیں خصوصی حالات کے باعث جاری کیا گیا ہے۔ آدوِئو کے والد ، والدہ اور بہنیں سپین میں مقیم ہیں۔ اور […]

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین رینجرز نے 9 مئی کو ایک 8 سالہ بچہ کو بیگ میں چھپا کر مراکش سے سپین میں سیوتا بارڈر کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔ جسے بعد میں بچوں کے مرکز میں بھیج دیا گیا تھا۔ اور بچہ کے والد اور بچہ کے […]

ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو انتخابات کی حقیقت سامنے آجائے گی، عمران خان

ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو انتخابات کی حقیقت سامنے آجائے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو عام انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آجائیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں جو […]

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی ایک […]