counter easy hit

Bahadur

بہادر پولیس افسرچوہدری اسلم کی زندگی پر بنی فلم ۔

بہادر پولیس افسرچوہدری اسلم کی زندگی پر بنی فلم ۔

کراچی (ویب ڈیسک) پانچ سال قبل 9 جنوری 2014 کو کراچی کے لیاری ایکسپریس وے ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے سندھ پولیس کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ایس پی) چوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی گئی فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔چوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی فلم ’چوہدری دی […]

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

شہنشاہ عالم ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر کے نام ایک اور خط

شہنشاہ عالم ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر کے نام ایک اور خط

جناب عالی، ساری کائنات میں اپنے سب سے بڑے عقیدت مند کا ایک اور خط قبول فرمائیے، میں کبھی جنابِ والا کو اتنی جلدی زحمت نہ دیتا مگر کیا کروں کہ حالات و واقعات، اور جناب کی ’’حرکات‘‘ جنہیں حرکات بد سے اگرتعبیر کیا جائے تو قطعاً بے جا نہ ہوگا۔ مگر میں ایسی بے […]

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

آرٹیکل باسٹھ ایف (1) کی چھری اب کی بار خواجہ آصف کی گردن پر پھری ہے اور انہیں اقامہ چھپانے اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کی نااہلی اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ […]

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی: بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے  سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں تیج بہادر […]

انتیس سال کی حسین جرمن ڈاکٹر

انتیس سال کی حسین جرمن ڈاکٹر

خوب صورت آنکھوں والی انتیس سال کی حسین جرمن ڈاکٹر نے 1960 میں کراچی کی کچی بستی میں قیام کا فیصلہ کیا تو سب نے سر پکڑلئے اور یہ قیام بھی اس لئے کہ وہ کوڑھ مریضوں کی بستی ختم کرنا چاہتی تھی، آئی آئی چندریگرروڈ سے متصل بستی جہاں آج ریلوے کالونی ہے، وہاں […]

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

بھارت کے ایک اور فوجی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو دیاجانے والا کھانا، کپڑے، رہائش، تعیناتی، ڈیوٹی اوقات اور اسلحے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خط میں بتایا گیا ہے کہ 8 گھنٹے کے بجائے ہم سے 20، 20 گھنٹے کی […]