counter easy hit

Baideri

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

بے معنی انتخابی اصلاحات

بے معنی انتخابی اصلاحات

ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل  ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی محنت اور قربانیوں ہی سے سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت عوام میں مقبول ہوتی ہے اور اقتدار کی منزل تک پہنچتی ہے۔ ماضی کی سیاست چونکہ نظریاتی ہوتی تھی، سو اس کے کارکن بھی نظریاتی ہوتے تھے، یہ صورتحال […]

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]

عزت اور اقتدار

عزت اور اقتدار

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاناما لیکس جیسا کوئی مالیاتی اسکینڈل نظر نہیں آتا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی سیاست ایک بھونچال کا شکار ہے۔ اس اسکینڈل کے حوالے سے اگرچہ ساری حزب اختلاف حکومت کے خلاف صف بستہ نظر آتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوائے عمران خان کی تحریک انصاف […]

مسئلہ بین الاقوامی ہے

مسئلہ بین الاقوامی ہے

دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان جلد ہی سائنسی دنیا کا ایک اہم ملک بن جائے گا۔ چین کے ساتھ اس حوالے سے پروجیکٹ کا اہتمام ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ ’’سائنس آفاقی حقائق کی تلاش کا نام ہے‘‘۔ تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ای سی او) ایران ترکی اور پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک میں اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو […]

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

ہمارے ملک کے اہم مسائل پر ہماری عدلیہ بے لاگ ریمارکس دیتی رہتی ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’ہمارے قومی اداروں میں کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر طرف افراتفری اور اقربا پروری نظر آتی ہے، بہتری کی کوئی امید […]

جہل اور علم

جہل اور علم

ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہ دنیا (کرۂ ارض) ہمارے نظام شمسی کا ایک حصہ ہے، خلا میں کروڑوں نہیں اربوں نظام شمسی اپنے اپنے مداروں پر گردش کر رہے ہیں۔ یہ انکشافات جدید دنیا کی تحقیق کا نتیجہ ہیں ورنہ ہزاروں سال تک ہماری دنیا میں بسنے والے انسان کرۂ ارض ہی کو […]