By Web Editor on May 14, 2019 bail, court, high, Hussain, Khadim, lahore, leader, Maulana, of, pakistan, passed, rizvi, Tehreek e Labaik, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے قائد مولانا خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مولانا خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے مولانا خادم رضوی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ […]
By MH Kazmi on May 4, 2019 bail, cancel, do, have, If, of, Shahbaz, Sharif, the, then, this, to, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور رمضان شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے نیب کے وکیل نعیم بخاری سے مکالمے کے دوران کہا کہ ‘آپ کو ضمانت منسوخی کیلئے بہت محنت کرنا ہوگی’۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت […]
By Web Editor on May 2, 2019 abbasi, ANF, appeal, bail, ban, filed, For, hanif, leader, of, PML N اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کردی۔اے این ایف نے حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت میں اپیل دائر کردی، اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، اپیل ہائیکورٹ کے حنیف عباسی کی ضمانت پر رہائی […]
By Web Editor on April 11, 2019 abbasi, accepted, bail, case, Ephedrine, hanif, leader, N, PML, punishment, quota, suspend اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران حنیف عباسی کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ انسداد […]
By Web Editor on March 1, 2019 52, Accused, alias, asif, Baba, Bahram, bail, chief, Death, gave, justice, Khosa, pakistan, Saeed, sentence, Sufi, the, times, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خودکش بمبار تیار کرنے کے الزام میں 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے عدالت کو […]
By Web Editor on February 14, 2019 accepted, application, bail, For, High Court, lahore, of, SHEHBAZ SHARIEF اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی لاہور(اصغر علی مبارک) لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پبلک اکائونٹ کمیٹی شہباز شریف کی طرف سے دائر کردہ درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات آرہی ہیں ۔ یس اردو نیوز کے ساتھ جڑے رہیے ۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Web Editor on January 16, 2019 19, akhtar, approved, bail, belonged, court, high, including, kasur, lahore, sheikh, to, waseem, who اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر اور نعرے لگانے والے لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کر لی ہے، لیگی رہنماؤں شیخ وسیم اختر اور نعیم صفدر کو 18 ساتھیوں سمیت 1،1لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماؤں شی وسیم اختر اور نعیم […]
By Web Editor on January 9, 2019 and, bail, case, hearing, Nawaz, petition, Sharif, suspension اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست اپیل کے ساتھ ہی سنی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف دائرکردہ رٹ […]
By Web Editor on December 13, 2018 :, A, about, Arrest, bail, has, information, lot, masood, of, received, Shahid, subsequent, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعودنے ضمانت بعدازگرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق […]
By Web Editor on November 15, 2018 10, bail, brothers, Day, extension, in, interim, khawaja, of اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)پیراگان ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں نیب کے ہاتھ اہم شواہد لگ گئے ہیں اور نیب نے سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کی گرفتاری کی تیاریاں کررکھی ہیں لیکن ہائیکورٹ نے نیب کو گرفتاری سے روکنے میں 26نومبرتک عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران نےنیب لاہور کی طرف سے ممکنہ […]
By Web Editor on October 11, 2018 ABID RAZA, about, ASGHAR KHAN, bail, Ex.President, France, in, Javed Butt, murder case, PMLN, says, tradition-of-funeral-third-dua-will-be-performed-for-haji-muhammad-ashraf-brother-in-law-of-haji-muzzamil-hussain-at-kharian اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون ڈنگہ روڈ،کھاریاں میں ادا کی جائیگی کھاریاں( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی مزمل حسین(فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف (فرانس) جو رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ۔ ان کی رسم قل […]
By Web Editor on October 11, 2018 ABID RAZA, about, ASGHAR KHAN, bail, Ex.President, France, in, Javed Butt, murder case, PMLN, says اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے ان کو سرخرو کردیا۔ یقیناً حلقے کے غریب عوام ان کے ساتھ تھے اور […]
By Web Editor on October 11, 2018 (YOUTH WING) FRANCE, ABID RAZA, about, ASGHAR KHAN, bail, in, murder case, PMLN, president, says اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے ان کو سرخرو کردیا۔ جس نے غریب عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ […]
By Web Editor on July 20, 2018 ..., Abid, Adela, as, bail, Boxer, exploded, investor, jail, per, preparations, send, Shahbaz, Sharif, specialist, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور؛ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام چیزیں کھل کر قوم کے سامنے رکھوں گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے انکاؤنٹر اسپیشلسٹ سابق انسپکٹرعابد باکسر نے ضمانت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان […]
By Web Editor on July 20, 2018 Anwar, approved, bail, case, illegal, in, rao, the, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار […]
By Web Editor on July 20, 2018 10, Abid, approved, bail, Boxer, cases, court, in, present, Session اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، عدالت نےسابق پولیس انسپکٹر 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کو ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی کے روبرو پیش کیا گیا، عابد باکسر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عابد باکسر […]
By Web Editor on July 12, 2018 Accused, another, arrested, bail, benazir, Bhutto, case, in, murder, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مقتول رہنما بینظیر بھٹو کے قتل کیس کے اہم ملزم کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے ملزم رفاقت حسین کو […]
By Web Editor on July 10, 2018 accuse, approved, arrested, bail, connection, court, from, high, Husband, in, lady, lahore, lover, murdered, named, of, parveen, Tehmina, the, was, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور راولپنڈی؛ (پ،ر) آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹکے جج مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے ضمانت منظور […]
By Web Editor on July 10, 2018 Anwar's, approved, bail, case, in, murder, Naqibullah, of, rao, request, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نقیب اللہ کو گزشتہ […]
By Web Editor on June 21, 2018 250, A, acquisition, bail, cellulite, Farooq, got, heartfelt, INSTEAD, of, passed, Passengers, sattar, Votes, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]
By Web Editor on May 23, 2018 against, and, anti, bail, cancel, counter, court, from, in, including, judicial, kasur, military, MNA, MPA, of, other, speeches, terrorism, the, who, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: (اصغر علی مبارک) قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ ہوگئیں ایم پی اے ایم این اے سمیت دیگر کارکنوں کو پنجاب پولیس نے عدالت کے احاطے اسے گرفتار نہیں کیا Post Views – پوسٹ […]
By Web Editor on May 22, 2018 approved, bail, court, former, ghulam, Haider, IG, interim, Jamali, of, Sindh, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غلام حیدر جمالی کی […]
By Web Editor on May 14, 2018 again, bail, Memon, reject, request, Sharjeel اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ضمانت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کررکھی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 23 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی […]
By Web Editor on May 9, 2018 AMERICAN, bail, case, embassy's, miscarriage, office, on, security, the, was, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں گرفتار کیے گئے امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ […]