By MH Kazmi on October 7, 2016 bail, court, flee, Khans, plea, Sikandar, the, to, tried اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

سندھ ہائیکورٹ میں 50 کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں عدالت نے ملزم صنعت کارسکندر جتوئی کی درخواست ضمانت کی بحالی کی استدعا مسترد کردی جس پر ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ نیب نے احاطہ عدالت سے سکندر جتوئی کو گرفتارکرلیا ۔نیب کا موقف ہے کہ سکندرجتوئی نےپاکستان اسٹیل […]
By MH Kazmi on September 17, 2016 abdul, application, Asim, bail, case, Cour, decision, Dr, on, Patel's, qadir, saved اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(یس نیوز) ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی پی رہنما عبدالقادر پٹیل کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ سماعتکراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ انیس قائم خانی ،رؤف صدیقی ،وسیم اختر عدالت کے روبروپیش […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 approved, Arrest, bail, cases, corruption, Yousuf Raza Gilani, ضمانت, مقدمات, منظور, کرپشن, گرفتاری, یوسف رضا گیلانی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : اربوں روپے کے ٹڈاپ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 11 مقدمات میں قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔ ٹڈاپ اسکینڈل سمیت مختلف مقدمات میں رہائی کے لئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے موقع پر یوسف رضا گیلانی کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 bail, cases, High Court, islamabad, peoples party, turning, Yousuf Raza Gilani, اسلام آباد, رجوع, ضمانت, مقدمات, پیپلز پارٹی, ہائی کورٹ, یوسف رضا گیلانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے ہائی کورٹ میں 8 درخواستیں دائر کردیں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ علیم عباسی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئیں درخواستوں میں موقف اختیار کیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Ayaan Ali, bail, High Court, lahore, model, Rawalpindi, ایان علی, راول پنڈی, ضمانت منظور, لاہور, ماڈل, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راول پنڈی : لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کیلئے رجوع کیا تھا۔ان کی ضمانت پانچ ماہ کے بعد منظور کی گئی ہے۔ ایان علی کورواں سال 14 مارچ کو دبئی جاتے ہو ئے ایئر پورٹ سے حراست میں […]
By Yes 2 Webmaster on April 15, 2015 altaf hussain, bail, Charges, end, False, Investigation, London, Money laundering, الزامات, الطاف حسین, تحقیقات, جھوٹے, ختم, ضمانت, لندن, منی لانڈرنگ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے بعد لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے ہیں اور یہ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔ برطانوی حکام سے درخواست ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرلی جائیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]