counter easy hit

bakery

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت میں جمہوری اقدار کی مسلسل خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کے 48 گھنٹے کے دوران ہی انتہا پسند کارروائیوں کے باعث بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں مشہور ‘کراچی بیکری’ مالکان نے دھمکیاں ملنے پر بیکری بند کر دی ہے۔ بیکری کی بندش پر […]

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

چمن اور گورمے بیکریوں کی آئس کریم مت کھانے سے خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں، فوڈ اتھارٹی نے خبر دار کردیا

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں آئسکریم کے نام پر بیماریوں کا دھندہ کرنے والوں کی دوکان ٹھپ کر دی۔ فیل شدہ پراڈکٹس میں خطرناک بیکٹیریاز کی موجودگی پر4مختلف برانڈز کی 34 ہزار 368 لیٹر فیل شدہ آئسکریم اور فروزن ڈیزرٹس مارکیٹ سے ہٹوا دی گئیں ۔چمن آئس کریم کے لاہور […]

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

مکہ المکرمہ میں موجود اس بیکری میں شیرمال، ڈبل روٹی، پیسٹریز کے علاوہ بیکری کی مختلف اشیا انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں جو گاہکوں میں انتہائی مقبول ہیں۔ مکہ المکرمہ:  مکہ المکرمہ میں موجود ایک بیکری کے مالک نے سرویلیئنس کیمرے، اکاؤنٹنٹس اور کیشیئر کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کر لی۔ بیکری […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

لوئردیر : لوئر دیر کے علاقے خال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل تیمرگرہ کے علاقےخال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگ گئی، جس سے دم گھٹنے کے باعث بیکری میں کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ […]