By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Allah, Baldia Town incident, humanity, life, non-religious, terrorism, اللہ, انسانیت, دہشت گردی, زندگی, سانحہ بلدیہ ٹائون, غیر مذہبی تارکین وطن, کالم
تحریر: ساجد حسین شاہ زندگی کی چہل پہل انسانیت کے دم سے ہے اگر انسانیت کی ہی تفریق کر دی جائے تو زندگی کی یہ تما م رونقیں مدہم پڑ جائیں اور شہر کے شہر جنگلوں کی عکاسی کر تے دکھائی دیں گے انسان کے اندر کا چھپا حیوان جب منظر عام پر آتا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 Accused, Baldia Town incident, Investigation, justice, shah mehmood qureshi, transparent, تحقیقات, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, شاہ محمود قریشی, شفاف, ملزموں, کٹہرے اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں 250 افراد زندہ جل گئے، ہم سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں تاکہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 Baldia Town incident, designated persons, ECL, including, name, افراد, ای سی ایل, سانحہ بلدیہ ٹاون, شامل, نام, نامزد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاون کے مقدمے میں نامزد رضوان قریشی، عبدالرحمان، حماد صدیقی، جاوید شکیل، ماجد بیگ اور اکبر بیگ کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ ای ایس ایل میں شامل کئے گئے بیشتر افراد پہلے ہی ملک سے باہر ہیں۔ دوسری جانب بلدیہ فیکٹری کے مالکان ارشد بھائیلہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 again, Baldia Town incident, investigations, joint investigation team formed, تحقیقات, تشکیل, جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, نئے سرے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 Baldia Town incident, court, defendants, February, hearing, karachi, postponed, سانحہ بلدیہ ٹائون, سماعت, عدالت, فروری, ملتوی, ملزمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹائون کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے گواہوں کی دو فہرستیں پیش کی گئیں۔ ایک فہرست میں گواہوں کی تعداد 870 اور دوسری فہرست میں گواہوں کی تعداد 900 ظاہر کی گئی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 Baldia Town incident, government, Hafiz Muhammed Faisal Khalid, helplessness, terrorism, tragedy Peshawar, بے بسی, حکومت, دہشتگردی, سانحہ بلدیہ ٹائون, سانحہ پشاور کالم
تحریر: حافط محمد فیصل خالد سانحہ پشاور کے بعد حکومت نے دہشتگردی اور انتہاء پسندی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تو کی جو کہ اپنی نوعیت کا ایک اہم فیصلہ تھا۔ مگر اس معاملے میں حکومت کے متعصبانہ فیصلوں نے ا س اہم ترین قانون سازی کی افادیت پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر […]
By Yes 2 Webmaster on February 9, 2015 Baldia Town incident, JIT, report, Sharjeel Memon, جے آئی ٹی, رپورٹ, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, شرجیل میمن, غلط اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس 30 منٹ تاخیر سے سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ ایم کیو ایم کے محمد حسین نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف توجہ دلائو کے نوٹس پیش کیا۔ آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 associated, Baldia Town incident, contact committee, involved, Rizwan Qureshi, United, تعلق, رابطہ کمیٹی, رضوان قریشی, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, متحدہ, ملوث اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ رضوان قریشی نامی فرد جس کے بارے میں میڈیا میں یہ اطلاع آ رہی ہے کہ مذکورہ فرد بلدیہ ٹاون کی فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث ہے جبکہ اس شخص سے ایم کیو ایم […]