تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا۔ بل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی نے پیش کیا۔ وزیرتعلیم وتربیت بلیغ الرحمان نےمخالفت کی ۔ بل میں طلباء کےمنشیات کی اسکریننگ کےٹیسٹ کولازمی قراردینےکی تجویزشامل کر دی گئی۔ وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے مزید کہا کہ ملک […]