counter easy hit

Balochistan’s

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا

کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔مختلف واقعات میں دو بچیوں سمیت 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ […]

منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی، محکمہ داخلہ بلوچستان نے اعلامیہ جاری کر دیا

منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی، محکمہ داخلہ بلوچستان نے اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، صوبے میں امن و مان برقرار رکھنے کی خاطر منظور پشتین کو نوے دنوں تک بلوچستان میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے بانی و سربراہ منظور پشتین کے […]

جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں، سردار اختر مینگل

جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی نے بات چیت کیلئے دعوت دی ہیں، خود حکومت بنائیں یاکسی کے ساتھ ملکر مقصدعوام کی خدمت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے […]

بڑا سیاسی دھماکہ : تحریک انصاف اور بلوچستان کی باپ پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ، وزارت اعلیٰ کس کو ملنے والی ہے ؟ بریکنگ نیوز آگئی

بڑا سیاسی دھماکہ : تحریک انصاف اور بلوچستان کی باپ پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ، وزارت اعلیٰ کس کو ملنے والی ہے ؟ بریکنگ نیوز آگئی

کوئٹہ; وزیر اعلی بلوچستان کے معاملے پر تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے بلوچستان کی حکومت سازی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہو گئے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان کے لیے جام کمال کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ جام کمال بلوچستان عوامی […]

خفیہ معلومات پر ایف سی بلوچستان کی کارروائی، آئی ایس پی آر

خفیہ معلومات پر ایف سی بلوچستان کی کارروائی، آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان نے بولان کے علاقے کاتک وادی میں سرچ آپریشن کے دوران11مشتبہ افراد کو حراست میں لےکر بارودی سرنگیں و دیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے بولان کے علاقے کاتک وادی میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن کے دوران 11 مشتبہ افراد کو حراست میں […]