By Yes 2 Webmaster on September 16, 2015 ban, bin Laden, collapse, company, construction, crane, crash, government, Makkah, بن لادن, تعمیراتی, حادثے, حرم شریف, حکومت, عائد, پابندی, کرین, کمپنی, گرنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ المکرمہ : سعودی حکومت نے حرم شریف کرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد گرنے والے کرین کی تعمیراتی کمپنی پر پابندی عائد کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریف میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق حادثہ مجرمانہ سازش کا نتیجہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 14, 2015 ban, Bangladesh, bowler, cricket, fast, imposed, play, Shahadat Hossain, بالر, بنگلادیش, شہادت حسین, عائد, فاسٹ, پابندی, کرکٹ, کھیلنے کھیل

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں فاسٹ بالر شہادت حسین کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 altaf hussain, ban, imposed, leader, MQM, speeches, state, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تقاریر, ریاست, عائد, قائد, پابندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی عائد کردی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الطاف […]
By Yes 2 Webmaster on August 7, 2015 altaf hussain, ban, betrayal, MQM, Paris, parliament, trial, Yousuf Kamran Ghuman, الطاف حسین, ایم کیو ایم, غداری, مقدمہ, پابندی, پارلیمنٹ, پیرس, کامران یوسف گھمن تارکین وطن

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں […]
By Yes 2 Webmaster on August 4, 2015 akshay kumar, ban, learned, Priyanka Chopra, Shooting, time, اکشے کمار, سیکھا, شوٹنگ, وقت, پابندی, پریانکا چوپڑا شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 against, appeal, ban, mohammad hafeez, opposing, Shahryar Khan, اپیل, خلاف, شہریار خان, محمد حفیظ, مخالفت, پابندی لاہور, کھیل

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 ban, FIFA, football, illegal, international, life, organization, تاحیات, تنظیم, عالمی, غیر قانونی, فٹبال, فیفا, پابندی, چک بلیئرز کھیل

زیورخ : چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 ban, court, foreign, land, Mumbai, permit, Salman Khan, اجازت, بیرون, سلمان خان, عدالت, ملک, ممبئی, پابندی شوبز

ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔ عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 ban, Hasan Raza, imposed, Tests positive, two years, دو سال, رضا حسن, عائد, مثبت, پاپندی, ڈوپ ٹیسٹ لاہور, کھیل

لاہور : سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن پر دو سال کی پابندی کی سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹر کی ڈومیسٹک سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی انکوائری لگی ۔ تحقیقات مکمل ہونے پر رضا حسن کے خلاف دو سالہ پابندی عائد […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 ban, double riding, months, motorcycle, Peshawar, ماہ, موٹر سائیکل, پابندی, پشاور, ڈبل سواری اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : ڈپٹی کمشنر کے آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144عائد کر دی گئی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور جلسے جلوسوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Arrangements, ban, Sirajul Haq, Tour, Vote, women, انتظامات, خواتین, دورے, سراج الحق, ووٹ, پابندی اہم ترین, مقامی خبریں

لوئر دیر: حلقہ پی کے 95 میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کے موقع پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی کے 95 میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ حق رائے دہی کا استعمال ہر شخص کا آئینی اور جمہوری حق […]
By Yes 2 Webmaster on April 14, 2015 ban, Cow, erupt, Maharashtra, meat, Rishi Kapoor, بھڑک, رشی کپور, مہاراشٹر, پابندی, گائے, گوشت شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے کے گوشت کی پابندی پررشی کپور بھڑک اٹھے، کہتے ہیں حکومت مچھلی کے شکار پر بھی پابندی لگا کر بھارت کو سبزی خور ملک کیوں نہیں بنا دیتی۔ ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران رشی کپور نے بھارتی حکومت کے دُہرے معیارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ،کہا […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 ban, doctors, government, Homeopathic, therapies, حکومت, طریقہ علاج, پابندی, ڈاکٹر, ہومیو پیتھک کالم

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ روز ایک روزنامہ میں کالمسٹ عبدالروف نامی شخص کا ایک کالم بعنوان ” کیسا علاج” نظروں سے گزرا جس میں موصوف نے دل کھول کر ہومیو پیتھک طریقہ علاج پہ لفظوں کے نشتر چلائے موصوف کی نظر میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر جاہل، گنوار، بدتہذیب اور ان پڑھ ہیں اسی […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 ban, criminal, district jail, hanging, murder, people, Toba Tek Singh, Yerwada, افراد, تختہ دار, قتل, لٹکا, مجرم, ٹوبہ ٹیک سنگھ, پابندی, ڈسٹرکٹ جیل اہم ترین, مقامی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں میں 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو پھانسی دے دی گئی۔ 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ محمد […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 ban, camera, electronic device, Mobile Phone, polling booth, Senate elections, الیکٹرونک ڈیوائس, سینیٹ الیکشن, موبائل فون, پرپابندی, پولنگ بوتھ, کیمرہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی لگا دی۔ امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات بھی مانگ لیں ، کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق بھی مرتب کر دیا۔ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے پولنگ […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 Abdul Waheed Arain, ban, election, former, life, Minister, Provincial, الیکشن, تاحیات, سابق, صوبائی, عبدالوحید آرائیں, وزیر, پابندی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 ban, double riding, imposed, karachi, motorcycle, suddenly, اچانک, عائد, موٹرسائیکل, پابندی, ڈبل سواری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 ban, India, jamaat ud dawa, office, reject, بھارت, جماعت الدعوۃ, دفتر خارجہ, مسترد, پابندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) جماعت الدعوۃ نے دفتر خارجہ کی جانب سے پابندی کو مسترد کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے بیان امریکی دباؤ پر بھارت کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا۔ جماعت الدعوۃ کو رفاعی اور فلاحی سرگرمیاں جاری رکھنے کی مکمل آزادی ہے۔ جماعت الدعوۃ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا دفتر خارجہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 American organization, ban, banned, hostile activities, pakistan, امریکی تنظیم, عائد, مخالف سرگرمیوں, پابندی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے امریکی تنظیم آئی میپ پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث پابندی عائد کرتے ہوئے تنظیم کے ملک بھر میں دفاتر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام آئی جیز اور انتظامیہ کو ملک بھر میں آئی […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 ban, challenging, heavy bike, High Court, lahore, Motorway, run, لاہور, موٹر وے, پابندی, چلانے, چیلنج, ہائیکورٹ, ہیوی بائیک لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر کے روبرو ہیوی بائیکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئی جی موٹر وے نے موٹر وے پر ہیوی […]