By MH Kazmi on August 23, 2017 After, bandits, changer, escape, from, Haripur, in, millions, money, of, Roberry, rupees اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ہری پور: جی ٹی روڈ پر ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہری پورمیں جی ٹی روڈ پر واقع منی چینجر کی دکان میں 3 ڈاکو داخل ہوئے، سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنانے کی کوشش کے دوران ایک ملازم نے مزاحمت کی کوشش کی تو […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 7%, and, attacked, bandits, checkpoint, in, kidnapped, policemen, rajanpur, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راجن پور: روجہان میں کچے کےعلاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پرحملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ راجن پورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکووں نے پولیس چوکی پرحملہ کردیا، پولیس اور ڈاکؤوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو 7 پولیس اہلکاروں کواغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اغواہونے والے پولیس اہلکاروں میں […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 50, another, bandits, Bank, escape, in, karachi, lakh, looted, robbery, Rs اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب ڈاکو نجی بینک سے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں 2 منٹ چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے پہلے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو قابو کیا اورپھرعملے کو یرغمال بناکربینک میں موجود 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ واقعے […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 against, bandits, Day, Khan, Operation, Rahim, seventh, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا جاری آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ پولیس جوان علاقے کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں تاہم ابھی تک نمایاں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں سات روز سے پولیس کے دو سو اہلکار 4 […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 bandits, head, in, jam, killed, million, of, Tando, ten, the, value اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ٹنڈو جام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو جام میں حسینی فارم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکو تسلیم شیخ ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکو تسلیم شیخ کے سر […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 armed, bandits, Khan, kidnapped, persons, Rahim, seven, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رحیم یارخان میں موضع فتح پور کے علاقے سے مسلح ڈاکوؤں نے 7 افراد کواغوا کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ماچھکہ کے شہری چوری کئے گئے مویشی کے کے تعاقب کے بعد واپس آرہے تھے، کہ ڈاکو سلطور شر کے مسلح گینگ نے اغوا کرکے کچے کے علاقے میں یرغمال بنالیا ہے۔ ایس […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 4, bandits, encounter, gujarat, in, kills, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں چارملزمان ہلاک ہوگئے ہیں ،ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے لےجایا جارہا تھا۔ پولیس مقابلہ گجرات کے علاقہ کنجاہ میں ہوا، چاروں ملزمان ڈکیتی اور گینگ ریپ میں گرفتار تھے ، جنہیں مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لےجایا […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 bandits, encounter, Faisalabad, in, killed, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی ماراگیا ۔ واقعہ فیصل آباد کے کینال روڈ پر پیش آیا، جہاں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو مشکوک افراد نے رُکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جوابی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 -lahore, bandits, butt, DJ, escape, mobile, robbery, snatching, with اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

لاہور کے علاقے گلبر گ میں تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ لاہور:تحریک انصاف کے جلسوں میں موسیقی کا تڑکا لگانے والے ڈی جے بٹ کو لوٹ لیا گیا۔ واردات گلبرک کے علاقے میں ہوئی […]
By Yes 1 Webmaster on November 28, 2015 bandits, fight, killed, lahore, police, reportedly, soldiers, wounded, اہلکار, زخمی, لاہور, مبینہ, مقابلہ, پولیس, ڈاکو, ہلاک لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور کے علاقہ سمن آباد میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سمن آباد کے علاقے رستم پارک میں موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔جوابی فائرنگ کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 bandits, Competition, killed, police, Rangers, رینجرز, مقابلے, پولیس, ڈاکو, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کندھ کوٹ (یس ڈیسک) خیر شاہ میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں بدنام زمانہ رحیم داد سمیت 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ رینجرز اور پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کندھ کوٹ کے علاقے خیر شاہ میں آپریشن کیا تو ملزمان نے […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 bandits, counter 3, essence, Gulistan, karachi, kill, killed, police, اہلکار, جاں بحق, جوہر, مقابلہ 3, پولیس, ڈاکو, کراچی, گلستان, ہلاک، اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ مقابلے کے دوران ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق گلستان جوہر بلاک دو میں گھر میں ڈکیتی کی اطلاع […]