counter easy hit

Bank

حبیب بنک کے بعد پنجاب بنک نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں جمع کروا دی ؟ خبر آ گئی

حبیب بنک کے بعد پنجاب بنک نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں جمع کروا دی ؟ خبر آ گئی

لاہور; دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ بینک آف […]

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کے دوران ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق ریمارکس دیئے کہ ہم نے ڈیمز کے لیے فنڈز کی اپیل کر رکھی ہے، […]

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی: حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی […]

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر،پی ٹی آئی کے فیصل واڈا ڈیفالٹر قرار این اے 182 سے حنا ربانی کھر بنک ڈیفالٹر ہیں حنا ربانی کھر کے شوہر 517 ملین روپے کے بنک ڈیفالٹر ہیں این اے 249 […]

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

کراچی: ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایک ہزار کے نوٹ پر پاکستانی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری […]

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

واشنگٹن: عالمی بینک کے ساتھ پاکستانی وفد کے پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ بینک کے سینئر حکام نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی اور ان کی درخواست پر 21 اور 22 مئی کو سندھ طاس معاہدے اور پاک-بھارت آبی […]

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نےاس سال بھی نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے مخصوص بینکوں کی فہرست جاری کردی ہے، نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب […]

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

واشنگٹن: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر  معاہدے کے ثالثی عالمی بینک سے رجوع کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی جانب سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے گزشتہ روز عالمی بینک کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی […]

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگہ ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک کے چیف ایگزیکیوٹو سے کل ملاقات واشنگٹن میں ہوگی پاکستانی وفد میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، دفتر خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشایا ڈاکٹر […]

ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز

ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں۔ ایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ پچیس سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔ سابق وزیر […]

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی (کرائم رپورٹ) بینک ڈکیتی میں ملوث ڈاکو نجی بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگے۔  اطلاع کے باوجود پولیس تاخیر سے پہنچی جس کے بعدسی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز موقع پر پہنچ گے ۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ صادق آباد  کے علاقے میں بینک ڈکیتی ہوئی۔پولیس […]

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔ حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام ہے۔ […]

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

راولپنڈی: نامعلوم ہیکرز نے نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس سے اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعےلاکھوں روپے نکال لیے۔ کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی ہیکرز متحرک ہوگئے  اور شہر کے مصروف علاقے صدر جی پی او کے قریب واقع نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس ہیک کرکے اے ٹی ایم اسکیمنگ سے کھاتوں کا صفایا کردیا۔ ہیکرز نے […]

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

یشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بیشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز […]