By MH Kazmi on February 12, 2021 2016, banned, climb, climbers, country, faked, Indian, leader, mountaineering, Mt-Everest, Nepal, six-years, team, their, up بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے میں جعل سازی سے کام لینے والی بھارتی کوہ پیمائوں کیخلاف نیپال کے بعد بھارت نے بھی کارروائی کردی، بھارت نے ان دونوں کو ملک کا اعلی ترین ایڈونچر اسپورٹس ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ دونوں بھارتی کوہ پیمائوں […]
By MH Kazmi on November 27, 2020 all, banned, canada, Canadian, High Commissioner, says, visas, visit اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث کینیڈا کی حکومت نے سیاحتی ویزوں پر پابند عائد کررکھی ہے۔ یہ بات پاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنروینڈی گلمور نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں کینیڈا نے دنیا بھر […]
By MH Kazmi on July 18, 2020 Arrangements, banned, hajj, Khana Kaba, sunday, Visitors بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی حکومت نے کرونا کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد کے تحت حج کے موقع پر اجازت کے بغیر مقامات مقدسہ میں اتوار کے روز سے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق مقدس شہر مکہ میں کنٹرول سنٹرز کام کا آغاز […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 all, banned, channels, country, Indian, Nepal, news بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت کی طرف سے ہمسایہ ممالک کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنانے پر ردعمل میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیپال کے سرحدی علاقہ میں متنازعہ سڑک کی تعمیر اوربھارتی وزیردفاع کے افتتاح پر شروع ہونے والے نیپال بھارت تنازعہ میں شدت آگئی ہے۔ کھٹمنڈو سے آمدہ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں […]
By MH Kazmi on June 30, 2020 banned, flights, government, Kingdom, out, Pakistani, PIA, sale, UK, United, will بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برمنگھم، لندن اور مانچسٹر سے پی آئی اے کی تمام پروازیں معطل کردیں،برطانیہ کے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ پورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق برمنگھم، […]
By MH Kazmi on June 5, 2020 banned, Foreigner, India, members, party, preaching, Tablighi Jamat بین الاقوامی خبریں
بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے بھی زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دس برس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت […]
By MH Kazmi on May 31, 2020 active, against, ali, banned, become, justice, Mazahir, naqvi, outfits اہم ترین
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جہادی اور دہشت گرد تنظیموں میں شامل عناصر متحرک ہوگئے ہیں۔ جوکہ ان کے سپریم کورٹ آف پاکستان جج کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد زیادہ شدت سے ان کیخلاف کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on March 21, 2020 ALL TYPES, banned, country, flight, operations, pakistan, Systems, TRANSPIRATION اسلام آباد
ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے انسداد کے حفاظتی انتظامات کے تحت اندرون ملک 14 دن کے لیے ہر طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ اور پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے ہوگیا۔ عرب ٹی وی […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 banned, fully, KABA TULLAH, Makkah, MASJID E NABWI, Umrah, Ziarat بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہﷺ رسول کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا، ابتدائی طور پر غیر ملکیوں کیلئے عائد کی گئی پابندی کا اطلاق اب سعودی شہریوں اور رہائشی افراد پر بھی کر دیا گیا، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی […]
By MH Kazmi on February 27, 2020 actions, and, banned, CORONA, got, Govt, greeting, hands, in, institution, office, other, pakistan, shake, SVERE, virus اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کے ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری، ایک دوسرے سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 banned, because, drama, Ehd e wafa, issues, of, serial, SOME, unethical اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا کی کردارکشی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اوردرخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی سٹی42 کے مطابق آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 bad, banned, By, For, General, ISI, killed, news, of, outfit, pakistanis, retired اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
کابل (ویب ڈیسک) القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کرچکے ہیں۔مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) شاہد عزیز 2016 میں اچانک غائب […]
By MH Kazmi on December 25, 2019 action, banned, because, biggest, bowling, cricket, For, his, Muhammad Hafeez, of, pakistan, shock اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کا ایکشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بولنگ پر پابندی لگ دی۔ پاکستانی آف اسپنر محمد حفیظ کا ایکشن ایک بار پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا، انگلش کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 89 ٹی ٹوئنٹی […]
By MH Kazmi on November 29, 2019 account, against, and, banned, china, favor, in, law, muslims, of, on, raising, situation, stars, Tick Tock, voice, xingxiang اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
لاہور( نیوز ڈیسک/آن لائن) ٹک ٹاک نے چین میں مسلمانوں سے حکومتی سلوک کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر اسے پوسٹ کرنے والی لڑکی کا اکاﺅنٹ بلاک کرنے پر معذرت کرتے ہوئے اسے بحال کردیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ فیروزہ عزیز نے گزشتہ دنوں سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے […]
By MH Kazmi on November 6, 2019 banned, DG ISPR, Dharna, flag, given, in, its, MOLANA FAZAL UR RAHMAN'S, outfits, word اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان اور پاکستان سے محبت کرنے والے شخص ہیں، تاہم دھرنے میں کالعدم تنظیم کا پرچم لہرانے سے بین الاقوامی سطح پر دشمنوں کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان […]
By MH Kazmi on October 28, 2019 anchors, banned, blast, By, in, Journalis, Pakistani, Pemra, top اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پیمرا کی جانب سے اینکرز پرٹی وی شوز میں بطور تجزیہ کار پابندی عائد کردی، سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پیمرا ڈکٹیشن سے آزادی اظہار رائے کے قانون کا مذاق اڑا رہا ہے، پیمرا کویہ حق حاصل نہیں کہ کسی اینکر پر دوسرے ٹی وی چینلزمیں بطور تجزیہ کار پابندی […]
By MH Kazmi on October 12, 2019 banned, goverment, not, poors, the, thing, use, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرول اور سی این جی پر چلنے والے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 6 سے 8 ماہ تک بجلی پر چلنے والے رکشے متعارف کروا دیے جائیں گے، کوشش ہے 3 سے 4 […]
By MH Kazmi on October 7, 2019 attending, banned, Jamiat, long, March, suddenly, the, Ulema-e-Islam, women اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خواتین پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف اسلام آباد جانے والے آزادی مارچ میں خواتین شریک […]
By MH Kazmi on September 30, 2019 appearance, banned, By, cousin, from, imran khan, of, pakistan, Pemra, Prime Minister, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیمرانے اعظم سواتی کے خلاف جھوٹا تجزیہ کرنے پر معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی پر پابندی عائد کردی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا کے شکایات کاکونسل کی سفارش پر اعظم سواتی کیخلاف جھوٹا تجزیہ کرنے پر معروف تجزیہ کا اعظم سواتی کیخلاف ایک ماہ کی پابندی عائد کردی […]
By MH Kazmi on August 19, 2019 and, banned, Bazdar, chief, every, house, Minister, of, person, the, use, usman اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرح پنجاب حکومت نے بھی پنجاب میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے پلاسٹک کے تھیلوں پرپابندی سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ’’ پلانٹ فار پاکستان مہم‘‘ کی تقریب سے خطاب […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 ..., banned, Daily, government, in, Islamabad..., item, life, main, shopkeeper, surprised, the, used اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں مافیاسے ہے،کابینہ نے درآمدی خوردنی تیل پر ٹیکس 7فیصد سے کم کرکے 2فیصد کردی، اگست میں شجر کاری مہم کے دوران14کروڑ پودے لگائے جائیں گے،14اگست کے بعداسلام آبادمیں پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی […]
By MH Kazmi on June 29, 2019 banned, hajj, Pakistan's, pilgrimage, suddenly, was اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈیسک) عازمین حج کے لیےسامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار دے دی گئی ، بغیر پلاسٹک ریپنگ سامان پرمتعلقہ کنٹریکٹر کو ایک ہزار فی بیگ جرما نہ کیا جائے گا۔حجاز مقدس روانگی کے خواہشمند عازمین حج کے لئے سامان کی ریپنگ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا، نئی پالیسی کے تحت عازمین کی سہولت […]
By MH Kazmi on June 24, 2019 all, assembly, banned, members, National, of, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈکالفظ استعمال کرنے پرپابندی لگادی، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی صدارت میں قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے،وفاقی وزیر عمر ایوب نے نکتہ اعتراض اٹھائے ہوئے کہا کہ ہم حکومتی بینچوں سے تحریک استحقاق پیش کرنا چاہتے […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 are, ban, banned, big, days, Eid, in, people, smart, was اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عید کےدنوں میں سمندر میں نہانے اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی اور ایک ماہ کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سمندر میں نہانے اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن […]