counter easy hit

banned

وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے پہلا حکم جاری کر دیا، پاکستان میں کس چیز پر پابندی لگا دی؟ جان کر پاکستانی والدین خوش ہوجائیں گے

وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے پہلا حکم جاری کر دیا، پاکستان میں کس چیز پر پابندی لگا دی؟ جان کر پاکستانی والدین خوش ہوجائیں گے

کراچی؛ وفاق وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالدمقبول صدیقی نے وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پہلا حکم جاری کر دیا ہے اور ملک میں ایسی چیز پر پابندی عائد کر دی ہے کہ جان کر والدین خوش ہو جائیں گے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے پہلے حکمنامے میں ’بلیو وہیل‘ اور ’موموچیلنج‘جیسی قاتل […]

پرویز خٹک کے خلاف لابنگ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کی شامت ۔۔۔ عمران نے بڑی پابندی عائد کر دی

پرویز خٹک کے خلاف لابنگ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کی شامت ۔۔۔ عمران نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد; بیی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو ا ہے جس میں وزارتوں کی تقسیم اور دیگر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پرویز خٹک نے اجلاس میں عاطف خان کو کہا کہ میڈیا میں وزیر اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہو؟ […]

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

اسلام آباد: سعودی حکومت نے گورنمنٹ اسکیم کے بعد پرائیوٹ اسکیم کے تمام عازمین حج کے لئے بھی بائیو میٹرکس/ فنگر پرنٹس مہیا کرنا لازمی قرار دے دیاہے ،اس مقصد کے لئے عازمین کو ان کے موبا ئل فون پر ایس ایم ایس کر کے بائیو میٹرکس کیلئےمقررہ تاریخ اور وقت پر طے شدہ جگہوں […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

انتخابی ضابطہ اخلاق تیار، فوج اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈے پر پابندی

انتخابی ضابطہ اخلاق تیار، فوج اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈے پر پابندی

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علی کے موقع پر 6 جون کو کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی حیدرآباد نے دونوں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹرسائیل کی ڈبل سواری پر […]

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے،یہ پابندی نگراںوفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی درکار ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ […]

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کو نا اہل قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں

ملک کے مختلف اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار مزید اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے لیے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے، انتخابات کرائے یا حلقہ بندیاں ٹھیک کرے، اس حوالے سے الیکشن […]

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی در آمد پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی گوشت میں مضر صحت جراثیم کی موجودگی کے بعد لگائی گئی ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فوڈز اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چار بھارتی کمپنیوں سے منجمد گوشت درآمد کرنے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے۔ بھارت […]

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]

کلی الماس میں فورسز کا آپریشن، کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ ہلاک

کلی الماس میں فورسز کا آپریشن، کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ ہلاک

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکی کلی الماس میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ  3 دہشت گردوں سمیت مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے […]

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت سٹی: کویت حکومت نے گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سُکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سکھانا بھی قابلِ جرمانہ جرم ہوگا جس کی خلاف ورزی پر بھاری مالی جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔ اپارٹمنٹ کی بالکونی میں کپڑے لٹکانے والے کو 300 کویتی دینار جرمانہ […]

الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور ذاتی تشہیر پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور ذاتی تشہیر پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور زاتی تشہیر پر پابندی عائد کر دی سرکاری پیسے سے زاتی یا پارٹی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہوگی اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزرا، ایم این ایز اور مقامی قیادت کے نام سرکاری منصوبوں کی تختیوں سے ہٹائے جائیں الیکشن کے انعقاد تک زاتی یا پارٹی کے […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی

سکردو: (ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مضر صحت قرار دیئے جانے کی بنا پر ضلعی انتظامیہ سکردو نے مندرجہ ذیل اشیاع کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 176

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

پشاور: ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعۃ الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے […]

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں استعمال ہونے والے […]

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی میں ملوث 14افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ امریکا کے محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ازبکستان ،برازیل ، روس چین اور دیگر ملکوں کے شہری […]

امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

 واشنگٹن:امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہِ خزانہ نے شمالی کوریا کے 2 اعلیٰ ترین حکام کم جونگ سک اور ری پیونگ چول کو پیانگ یانگ کے میزائل پروگرام کا اہم کردار قرار دیتے ہوئے ان پر […]

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

آئی سی سی کی جانب سے محمد شہزاد پر پابندی ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام میں عائد کی گئی ہے آئی سی سی نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ […]