counter easy hit

banning

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ترک صدر طیب اردوان نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔ ان قوانین کے […]

لفظ سلیکٹڈ پر قومی اسمبلی کی رولنگ نے عالمی میڈیا کو بھی بتادیا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ کون ہے، میاں محمد حنیف

لفظ سلیکٹڈ پر قومی اسمبلی کی رولنگ نے عالمی میڈیا کو بھی بتادیا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ کون ہے، میاں محمد حنیف

لفظ سلیکٹڈ پر قومی اسمبلی کی رولنگ نے عالمی میڈیا کو بھی بتادیا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ کون ہے، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے عالمی میڈیامیں پاکستانی قومی اسمبلی میں لفظ سلیکٹڈ پر دی گئی رولنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ […]

کیمیائی ہتھیاروں سے متاثرہ یمنی بچی کی تصاویر ہٹانے پر صارفین نے فیس بک انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیا

کیمیائی ہتھیاروں سے متاثرہ یمنی بچی کی تصاویر ہٹانے پر صارفین نے فیس بک انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیا

رپورٹ: سید معارف الحنسین: فیس بک انتظامیہ نے جب کمیونٹی سٹینڈرڈز کی وجہ سے کیمیائی ہتھیاروں سے متاثرہ سات سالہ  یمنی بچی کی تصویر ہٹا دی تو ایک عوامی بھونچال آگیا ۔ جس نے فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ ایک سات سالہ بچی کی تصویر تھی جوکہ گزشتہ چند روز پہلے  نیویارک […]

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا۔ پرویز خٹک کے الیکشن جیتنے کے باوجود کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی جانب سے جلسے کے دوران نازیبا الفاظ کے استعمال کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ کے وکیل بابراعوان […]

خواجہ سراؤں پر حج پابندی ،مفتی عبدالقوی کا سعودی سفارتخانےسے شدید احتجاج

خواجہ سراؤں پر حج پابندی ،مفتی عبدالقوی کا سعودی سفارتخانےسے شدید احتجاج

مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے حوالے سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے، جواب کا انتظار ہے۔مفتی عبدالقوی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں پر پابندی […]

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں پر پابندی کا امکان

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں پر پابندی کا امکان

لاہور (  یس اردو نیوز ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں کی نمائش پر غیر یقینی صورتحال طاری ہوگئی ۔ پاکستانی اداکار فواد خان اور عمران عباس نے کرن جوہر کی فلم   اے دل ہے مشکل   میں انوشکا شرما ، رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کیا […]