counter easy hit

Bannu

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا […]

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کاشاخسانہ ہوسکتی ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل گلی میں دو بھائی کسی کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے، واقعے کے بعد ملزمان […]

بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔ آئی […]

بنوں میں افغان مہاجر کیمپ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بنوں میں افغان مہاجر کیمپ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بنوں: غوریوالہ میں افغان مہاجر کیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کی ہوئی ہیں۔ بنوں میں افغان مہاجرکیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کوشناخت کے لیے فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ قتل کی اصل وجوہات جاننے […]

پشاور: بنوں سپیشل پولیس فورس کے برطرف اہلکاروں کا احتجاج

پشاور: بنوں سپیشل پولیس فورس کے برطرف اہلکاروں کا احتجاج

برطرف اہلکاروں نے جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ پشاور: پشاورمیں بنوں سپیشل پولیس فورس کے برطرف اہلکار سراپا احتجاج بن گئے ، برطرف اہلکاروں نے جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔برطرف ملازمین نے جناح پارک سے صوبائی اسملبی […]

شہید لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ

شہید لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران گزشتہ رات ایف آر بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ خاور اور نائیک شہزاد کی نمازجنازہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ادا کردی گئی۔ واقعے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی […]

بنوں: تھانا منڈان پر دہشت گرد حملہ، دو اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک

بنوں: تھانا منڈان پر دہشت گرد حملہ، دو اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک

بنوں میں تھانامنڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہناہےکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابقتھانامنڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی سوزوکی وین پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی۔ حملے میں […]

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں کے علاقہ بکا خیل میں برساتی نالے میں بوری سے 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے ہیں ،گولوں کو ناکارہ بناکرپولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ علاقہ بکاخیل کے برساتی نالے میں مشکوک بوری مقامی لوگوں کو نظر آئی جس پر فوری طورپر پولیس کو اطلاع کی گئی ۔ پولیس نے موقع پر […]

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

بنوں(یس نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدالاضحی منانے اپنی فیملی سے دور بنوں میں آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئے جہاں بکا خیل کیمپ میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد وہ آئی ڈی پیز سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی ۔پاک فوج کے سپہ سالار کواپنے درمیان دیکھ کر […]

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں : مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اور گھریلو جھگڑوں کے بعد 3 ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی […]

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : بنوں کی دریوگا خادم شہید سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ صبح اُس وقت ہوا جب نامعلوم مسلح افراد نے بنوں کی خادم حسین چیک پوسٹ پر دھاوا بولا اور […]

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

بنوں : ایف آر دریوہا ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ بنوں کی ایف آر دریوہا ایجنسی میں خادم چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو […]

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی

بنوں (یس ڈیسک) میریان روڈ پر تھانہ منڈان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پولیس گاڑی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سعداللہ خان سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ […]

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم […]

بنوں: فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا بم حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

بنوں: فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا بم حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

بنوں (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا،حملہ بنوں کوہاٹ روڈ پراسپورٹس اسٹیڈیم کے باہر کیا گیا، آئی ایس پی آرکے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اوردو کو گرفتار کیا گیا۔ […]

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں […]

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین اہل کاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے […]

بنوں: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

بنوں: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ میریان میں اپنے گھر کے باہر کھڑ ے ہوئے دونوں اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے […]