counter easy hit

BANS

پاکستان کیساتھ امارات کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی کورونا وائرس کی باعث لگائی گئی، اماراتی وزیر خارجہ

پاکستان کیساتھ امارات کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی کورونا وائرس کی باعث لگائی گئی، اماراتی وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عرب ایشیائی تعلقات کا معاملہ منفرد ہے، ویزا پابندیاں عالمی وبا کورونا کے اثرات کے باعث عارضی طور پر لگائی گئی ہیں۔ یہ بات متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے اپنے بیان میں کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان […]

کورونا: چین نے برطانوی، بیلجیئم اور فلپائنی شہریوں کا داخلہ بند کردیا

کورونا: چین نے برطانوی، بیلجیئم اور فلپائنی شہریوں کا داخلہ بند کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے بعد چین نے متاثرہ ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی اور امریکا، فرانس اور جرمنی کے شہریوں سے چین آمد پر صحت سے متعلق اضافی ٹیسٹ کے نتائج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

امریکہ نے وائرس پھیلانے کے الزام میں ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے وائرس پھیلانے کے الزام میں ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی انٹیلیجنس اینڈ سکیورٹی منسٹری سے متعلقہ 45 افراد اور دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پابندیوں کا شکار ہونے والے ایک ادارے کا نام ’ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹ 39‘ اور دوسرے کا ’رانا انٹیلیجنس کمپیوٹنگ کمپنی‘ […]

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کویت نے پاکستان اورہندوستان اور چین سمیت 30 ممالک کے شہریوں کے کویت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائرکٹر جنرل سیول ایویشن کے ایک سرکولر میں کویت نے کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ضمن میں […]

سعودی عرب /برطانیہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرپابندیاں پھر خفیہ معذرت

سعودی عرب /برطانیہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرپابندیاں پھر خفیہ معذرت

اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانیہ کی پہلے سعودی عرب پر پابندیاں پھر ‘خفیہ معذرت’ دی انڈپینڈنٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر سعودی عرب پر کھلے عام تنقید اور پابندیاں عائد کرنے کے بعد اگلے ہی روز خفیہ طور پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ […]

پیمرا نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کردیا، کارروائی کا حکم

پیمرا نے 24 نیوز کا لائسنس معطل کردیا، کارروائی کا حکم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے […]

کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی

کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول ہوابازی کے ادارے جی سی اے نے نوٹم […]

کرونا کے بعد چین نے بڑی پابندی ہٹا دی، عالمی سطح پر کاروبار بحالی کی طرف اہم قدم

کرونا کے بعد چین نے بڑی پابندی ہٹا دی، عالمی سطح پر کاروبار بحالی کی طرف اہم قدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکا میں چینی ائرلائنز کے آپریشنز میں پابندی کے بعد چین نے غیر ملکی پروازوں پر عائد پابندی میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے چینی ائیر لائنز […]

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]

عمران خان کامیاب ہوگئے۔۔!! امریکہ نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جلد اعلان متوقع

عمران خان کامیاب ہوگئے۔۔!! امریکہ نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جلد اعلان متوقع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) امریکا نے ایران سے پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا،کرونا وائرس کے پیش نظر فیصلہ زیر غور ہے، امریکا کی جانب سے حتمی فیصلہ جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ نے ایران پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دیا تاہم وہ ایران پر جوہری پالیسی پر نظر ثانی کے لیے […]

مصری خواتین پابندیوں اور گھٹن سے نجات کے لیے کس شرمناک کام کی طرف مائل ہو رہی ہیں ؟ حیران کن خبر

مصری خواتین پابندیوں اور گھٹن سے نجات کے لیے کس شرمناک کام کی طرف مائل ہو رہی ہیں ؟ حیران کن خبر

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصری خواتین کی زندگیوں میں پول ڈانس مثبت تبدیلیوں کا باعث بن رہا ہے اور انہیں بااختیار بنا رہا ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق لڑکیوں کو پول ڈانس سیکھانے والی مصری خاتون منار المقدم نے بتایا کہ ابتداءمیں انہوں نے اسے بہ طور شوق لیا مگر اب یہ ان کا روزگار بھی […]

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان پر پابندیاں ۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ نے عجیب لاجک پیش کر دیا

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان پر پابندیاں ۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ نے عجیب لاجک پیش کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے کچھ اقدامات پاکستان کے لیے فائدہ مند ہیں. عرب نشریاتی کو دیئے گئے انٹرویو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے لیے جتنا کام وزیراعظم عمران خان نے کیا اتنا کسی رہنما نے نہیں کیا، […]

سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ،عدالت نے کہا کہ ہیوی ٹریفک سے بھی دہشت گردی پھیلائی جارہی ہے، 15ماہ میں 250 افرادکو ٹریفک حادثات میں ماردیا گیا۔ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی رپورٹ پر عدم اطمینان […]

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چینی حکومت نے صوبہ سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پرپابندی عائد کر دی ،جس کا اطلاق ہفتہ یکم اپریل سے ہو گا۔ چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا ہے۔ بچوں کو نیشنل تعلیمی پروگرام سے دور رکھنے کی بھی ممانعت کر دی گئی […]

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کردی ہے۔ جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں فل بنچ نے فیصلے میںبراڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر عائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں پیمرا کی دفعہ 13 کی […]

سعودی عرب نے خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: سعودی عرب نے عمرہ پر جانے کے خواہش مند خواجہ سراؤں کو ویزہ جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی قونصل جنرل نے تمام ٹریول ایجنٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ خواجہ سراؤں کو عمرہ کے ویزا جاری نہ کریں۔ سعودی حکومت نے تمام ٹریول ایجنٹوں کو خواجہ […]