مسلم کمرشل بنیک ڈھوک حسو راولپنڈی ڈکیتی کے ملزم گرفتار
راولپنڈی(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے ڈھوک حسو راولپنڈی کے مسلم کمرشل بینک سے کروڑوں کی ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائیکرتے ہوئے مسلم کمرشل بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث چھ رکنی پیرو گینگ گرفتار کر لیا گیا تقریبا ایک ماہ قبل […]