counter easy hit

Barcelona

ممتاز سہوترہ کی بارسلونا میں بدمت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات

ممتاز سہوترہ کی بارسلونا میں بدمت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) ممتاز سہوترہ نے بارسلونا میں بد مت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات کی۔اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کے حوالہ سے بات چیت ہوئی۔ اور اگست ستمبر میں جاپان میں ہونے والی بین المذاہب کانفرنس پر بات چیت ہوئی۔ ممتاز سہوترہ اس کانفرنس میں شرکت کیلئے جاپان جائیں گے۔مٹینگ کے بعد […]

بارسلونا (نمائندہ خصوصی): اوسلو ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام 5جون کو اوسلو ناروے میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کا ٹورنامنٹ منعقد ہو گا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی): اوسلو ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام 5جون کو اوسلو ناروے میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کا ٹورنامنٹ منعقد ہو گا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی): اوسلو ٹینٹ پیگنگ کلب کے زیر اہتمام 5جون کو اوسلو ناروے میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کا ٹورنامنٹ منعقد ہو گا جس میں ناروے ڈنمارک سویڈن جرمنی ہالینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے والوں میں چوہدری حسنین نزیر گجر آف موجیانوالہ چوہدری علی رضا گجر آف پسوال چوہدری […]

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

بارسلونا (بیور رپورٹ) چوہدری جہانگیر گرمالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا شہباز شریف پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے ۔ ڈیڑھ سال پہلے وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم نے نوگراں پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ تفصیلات […]

سفیر پاکستان جناب رفعت مہدی کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں ظہرانہ دیا گیا۔

سفیر پاکستان جناب رفعت مہدی کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں ظہرانہ دیا گیا۔

سپین(بارسلونا) سفیر پاکستان جناب رفعت مہدی کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں پرتکلف ظہرانہ کے موقع پرجنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی سپین چوہدری ساجد حسین گوندل کی سفیر پاکستان رفعت مہدی،کمرشل قونصلر چوہدری فیض احمد چدھڑ ،قونصلر ایمبیسی آف پاکستان میڈرڈ سپین چوہدری امتیاز فیروز گوندل سے ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اظہار افسوس

اظہار افسوس

چوہدری جعفر اقبال کے تایاجان چوہدری محمد اشرف فتہ بھنڈ (نمبردار)جو کہ گزشتہ دنوں وفات پا گئے تھے،ان کی وفات پر چوہدری اسلم گجر سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین، ظفر اقبال مسلم لیگ (ن) ساؤتھ افریقہ اور منشاء اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین کے سینئر رہنما نے نہائت دکھ کا اظہار افسوس […]

سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پیپلزپارٹی سپین

سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.پیپلزپارٹی سپین

بارسلونا : سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند، سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی سپین کل بادالونا کائیے چلی میں شام 6:30 بجے مٹھائی تقسیم کرے گی منجانب پاکستان پیپلزپارٹی سپین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

سعد مختار کی کامیابی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے،میاں امجد

سعد مختار کی کامیابی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے،میاں امجد

پیرس (نمائندہ خصوصی ) بارسلونا میں ٹیکسی شعبہ میں کام کرنے والے پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے جس اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نمائندہ سعد مختار کوٹریڈ یونین الیکشن میں کامیاب کروایا ہے اس سے یورپ میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ پیرس کے معروف […]

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کے پروکسم سٹور کا افتتاح بارسلونا کے نواحٰ شہر ال ہسپتالت کے ڈپٹی میئرخسوس ہوسیو نے کیا اس افتتاحی تقریب میں اس موقع پر خوسے ماریا سالہ سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ. حافظ عبدالرزاق صادق سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا. خوان انسوا […]

پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،رانا نوید

پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،رانا نوید

بارسلونا(پ ر)پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،ان خیالات کا اظہار رانا نویدپاکستان تحریک انصاف سپین یوتھ ونگ نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ پاناما لیکس کا اچانک دنیا کے سامنے منظر عام پر آنا اللہ تعالیٰ کی جانب سے نواز شریف اور […]

بیگناہوں کا خون بہانے والے انسان نہیں درندے ہیں۔ جوزفین کرسٹینا صدر پیام امن بارسلونا

بیگناہوں کا خون بہانے والے انسان نہیں درندے ہیں۔ جوزفین کرسٹینا صدر پیام امن بارسلونا

بارسلونا (بیورو رپورٹ) پیام امن بارسلونا کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید ترین مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا رد عمل ہو سکتا ہے۔ بیگناہوں کا خون بہانے […]

بارسلونا سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک کانٹے کی تقریب

بارسلونا سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک کانٹے کی تقریب

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر یوم پاکستان کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور عہد کہا گیا کہ ہم ملک پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ […]

بارسلونا: شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی

بارسلونا: شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی

پیرس (نمائندہ خصوصی) بارسلونا شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی۔ بارسلونا شہر کی حکومت بارسلونا شہر میں ڈومیسائل اندراج کروانے والے غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی۔ جو کہ ان کو محمکمہ صحت اور سماجی بہبود کے بلدیاتی دفاتر […]

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن ایسوسی ایشن بارسلونا کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالہ سے ایک تقریب ہوئی، تقریب کی صدرات صدر پیام امن جوزفین کرسٹینا نے کی۔ تقریب کا آغاز دعا اور تلاوت قرآن پاک اور سکھوں کی بانی سے ہوا۔تقریب میں وویمن کیلئے کام کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ پاکستان سے […]

سوشلسٹ پارٹی کا حافظ عبدالرزق پراعتماد، پاکستانیوں پراعتماد ہے۔چوہدری امانت حسین مہر

سوشلسٹ پارٹی کا حافظ عبدالرزق پراعتماد، پاکستانیوں پراعتماد ہے۔چوہدری امانت حسین مہر

بارسلونا(یس ڈیسک)کاتالونیا کی صوبائی پارلیمنٹ کے الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں صدر پاکستان عوامی تحریک سپین محمد اقبال چوہدری اور ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کا ظہرانہ، عوامی تحریک اور سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں اور بارسلونا کے پاکستانی […]

بارسلونا موبائل کانگرس انتظامیہ کے اہم اقدام

بارسلونا موبائل کانگرس انتظامیہ کے اہم اقدام

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) امسال بارسلونا شہر میں 1 لاکھ 1 ہزار مندوبین کی ریکارڈ شرکت کے ساتھ ورلڈ موبائل کانگرس کا انعقاد اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ کانگرس کے دوران شہر کی میٹرو اور بس سروس کے ارکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا تھا۔ جس سے مندوبین کو مشکلات اٹھانا پڑیں، وہیں میڈریڈ کی […]

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

انتظامیہ اور بے گھر افراد کے درمیان کئی سالوں سے مکانات پر قبضہ اور چھڑانے کا عمل جاری بارسلونا( ڈاکٹر قمرفاروق)سپین میں جاری معاشی بحران نے جہاں بہت سے معاملات کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے وہیں اس نے بہت سے لوگوں کے سر سے چھت چھین لی ہے۔اس چھت چھننے کی وجہ بیروزگاری […]

ڈاکٹرہماجمشید نے برطرفی کو چیلنج کردیا،میئر آدا کولاؤ کیخلاف عدالت چلی گئیں

ڈاکٹرہماجمشید نے برطرفی کو چیلنج کردیا،میئر آدا کولاؤ کیخلاف عدالت چلی گئیں

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا بلدیہ سے فارغ کی جانیوالی پاکستانی نژاد مشیر اور ترجمان سیوتات بیا ہماجمشید نے خاتون میئر آدا کولاؤ کیخلاف اپنی برطرفی کے فیصلے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں۔ہماجمشید کو سیوتات بیا میں مشیر اور ترجمان کے عہدے سے ہماجمشید کو نااہلی اور عدم صلاحیت کی بناء پر انکے عہدے سے فارغ کردیا گیا تھا […]

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

سپین(نمائندہ خصوصی) بار سلونا میں اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے کہ مہاجرین اچھے نہیں ہیں اور ان کی آمد سے ہمارے مسائل بڑھ جایئں گے۔ اس تاثر کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا ایک مقصد بحیرہ روم میں ہونے والی اموات کی طرف توجہ مبذول کرانا بھی تھا جو کہ یورپ […]

بارسلونا فلیٹ کی مرمت کیلئےبلدیہ 15 ہزار یورو فی فلیٹ دے گی۔

بارسلونا فلیٹ کی مرمت کیلئےبلدیہ 15 ہزار یورو فی فلیٹ دے گی۔

سپین(نمائندہ خصوصی) بارسلونا شہر کی گرین پارٹی آئی سی وی کی اتحادی حکومت اور سوشلسٹ پارٹی بارسلونا کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے تحت شہری انتظامیہ 2016 سے 2019 کے درمیان شہر میںغربت کا شکار افراد کے فلیٹوں کی اندورنی مرمت اور عوامی جگہوں کی مرمت کی مد میں 23 کروڑ […]

سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی سپین کا اہم اجلاس ہوا۔

سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی سپین کا اہم اجلاس ہوا۔

سپین(بارسلونا) سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی سپین کا اہم اجلاس ہوا۔سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی کی سپین میں حکومت سازی کے لیے کی جانے والی پیش رفت کے سلسلہ میں ایک اہم بات میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پارٹی کے تمام مرکزی رہنماؤں نے شرکت […]

بارسلونا: بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالے خیمے کی سہوترہ ہاوس پر آمد

بارسلونا: بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالے خیمے کی سہوترہ ہاوس پر آمد

بارسلونا (نمائندہ انصاف) بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کا م کرنیوالے خیمے نے سہوترہ ہاوس بارسلونا میں پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا سے ملاقات کی۔جوزفین کرسٹینان ے خیمے کو سہوترہ ہاوس پر خوش آمدید کہا اور انکی بین المذاہب کے فروغ کیلئے […]

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدرات ویلفیئر اتا شی محمد اسلم غوری نے کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی برطانیہ سے تشریف لائے سینئر اینکر پرسن عامر غوری تھے۔ تقریب میں اسپینش سیاسی پارٹیوں کے […]

راجہ شفیق الرحمن کیانی بارسلونا میں یوم یکجہتی کشمیر پروگرام میں نظامت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے

راجہ شفیق الرحمن کیانی بارسلونا میں یوم یکجہتی کشمیر پروگرام میں نظامت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) راجہ شفیق الرحمن کیانی ندائے کشمیر کے زیر اہتمام بارسلونا میں منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر پروگرام میں نظامت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق

یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق

بارسلونا سے: یوم یکجہتی کشمیر کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہو نے والے یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کی صدارت ویلفیئر کونسلر محمد اسلم غوری جبکہ اے آر وائی کے اینکر عامر غوری مہمان خصوصی ہو نگے […]