counter easy hit

Basant

لاہور: بسنت سے قبل ہی افسوسناک خبرآگئی ۔۔

لاہور: بسنت سے قبل ہی افسوسناک خبرآگئی ۔۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی ،ڈور سے الجھ کر چھت سے گرنے والا آٹھ سالہ عمر تین روز سے ہسپتال مین زیر علاج تھا،، اس خبر کے بعد بسنت فیسٹیول پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ہے جو کہ فروری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں ہوگا ،، پتنگ بازی […]

راولپنڈی ، سی پی او اسرار احمد خان عباسی کا بسنت کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، 73 مقدمات درج 89 منچلے گرفتار، اسلحہ اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی ، سی پی او اسرار احمد خان عباسی کا بسنت کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، 73 مقدمات درج 89 منچلے گرفتار، اسلحہ اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) سی پی او اسرار احمد خان عباسی نے  پتنگ بازی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سخت سے سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔  پولیس نے پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے 73 مقدمات درج کر کے 89 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس […]

اس سال بھی بسنت ہوگی یا نہیں؟

اس سال بھی بسنت ہوگی یا نہیں؟

کچھ  سال پہلے کی بات ہے جب ملک میں ہر سال جنوری، فروری میں بسنت منائی جاتی تھی۔ چھوٹے بڑے سب ہی اپنے کام کاج چھوڑ کر چھتوں پر پتنگ بازی کیا کرتے تھے۔ بسنت اصل میں بہار کی آمد کا پیغام ہوا کرتی تھی، ہلکی ہلکی دھوپ میں پتنگ، گڈے اور پریاں اڑانا کتنا […]

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد میں پولیس بسنت پر پابندی روکنے میں ناکام آسمان پتنگوں سے بھرا رہا ہوائی فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ پرپولیس اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر209 پتنگ باز پکڑ لیے ہاتھ نہ انے والے پتنگوں بازوں کے والدین در لیے گئے۔ ڈور پھرنے سے دو نوجوان بھی زخمی […]

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : زندہ دلان لاہور تیار ہو جائیں۔ بوکاٹا کے نعرے لگانے کے لیے۔ بسنت منانے کےلئے سفارشات وزیراعلی شہباز شریف کو بھجوا دی گئیں۔ پتنگوں اور گڈوں کا سائز بھی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں اور بہار کے موسم میں سجنے والی چھتیں بسنت پر پابندی کے بعد ویران ہو گئی […]