counter easy hit

base

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسے وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے خصوصی ملاقات کی، دونوں راہنمائوں نے تحفظ بنیاد اسلام بل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر دوبارہ غور کیا جائے، بل کی منظوری میں جلد بازی […]

بھارت نے 1960میں لدا خ اور سیاچن میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت کیوں دی تھی؟ بڑی سازش بے نقاب

بھارت نے 1960میں لدا خ اور سیاچن میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت کیوں دی تھی؟ بڑی سازش بے نقاب

سری نگر (ویب ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے 1960 میں کشمیر کے علاقے لداخ میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت دی تھی۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی وزرائے اعظم اندرا گاندھی اور مورارجی نے سی آئی اے سے پیسے لے […]

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

کوئٹہ: کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ کوئٹہ میں 4 نامعلوم دہشتگردوں نے سمنگلی ائر بیس کے قریب پولیس ناکہ پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سمنگلی ائیر بیس کے قریب واقع […]

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

لاہور: ورجینیا میں واقع امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون نے اپنی رپورٹ ’’2019 چائنا ملٹری پاور‘‘ میں قرار دیا ہے کہ اُس کی آبدوزیں باقاعدگی سے کراچی کو استعمال کررہی ہیں اور اگست 2017 میں افریقہ میں جبوتی میں پہلا فوجی اڈا بنانے کے بعد اب چین مغربی ایشیاء، جنوب مغربی ایشیاء اور […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ اسلام آباد 02 اگست 2018: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، جنرل زبیر محمود حیات نے آج پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ کیا۔ ائیر بیس آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے چیئر […]

ُپاکستان عوامی تحریک کا29 واں یوم تاسیس، عوام میں سیاسی شعور کی بیداری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں  دین مصطفویﷺ کی اشاعت جدید ترین خطوط پر استوار کی جاچکی ہے،چوہدری اعظممحمد سلیم خان کنوینئر عوامی تحریک فرانس

پیرس(یس اردو خصوصی رپورٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل جمعۃ المبارک کے صبح  20:00 بجے   منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں منعقد کی جائیگی اس  موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

صنعاء: شام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی کے بعد شام کے فوجی اڈے حمص پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

بیس جمپنگ جیسا خطرناک ایڈونچر کسی کمزوردل انسان کے بس کی بات نہیں اور وہ بھی اگر دنیا کی سب سے طویل اور تیز ترین زپ لائن سے لٹک کر کی جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ دبئی مرینامیں واقع ایک بلند عمارت کی چھت پر منچلوں نے ایکس لائننامی زِپ لائن سے لٹک […]

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ کیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دوراہ کیا۔ آئی جی سندھ نے تزئین و آرائش و مرمت کے بعد عمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ائی […]

افغان صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 40 اہلکار ہلاک

افغان صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 40 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 40 فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا […]

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ پیانگ یانگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیانگ یانگ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ گوام […]

امریکا نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا

امریکا نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا

بیس کو کولیشن کے ساتھ تعاون کے مقصد کے تحت ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر پلان کیا گیا ہے۔ برلن: امریکا نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب […]

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]

چین پاکستان میں فوجی اڈا قائم کرسکتا ہے، امریکی محکمہ دفاع

چین پاکستان میں فوجی اڈا قائم کرسکتا ہے، امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پاکستان میں بھی اپنا فوجی اڈا قائم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کی کانگریس کو سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر […]

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ میں ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے بلند چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان منچلے نوجوانوں نے 530فٹ بلند اور خطرناک چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے کسی آزاد پرندوں کی طرح […]

کینیا: فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

کینیا: فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں […]

کراچی میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس میں ہوئی

کراچی میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس میں ہوئی

محکمہ مو سمیات کے مطا بق کراچی میں سب سے زیا دہ با رش مسرور بیس میں ریکارڈ کی گئی جو53ملی میٹر تھی جبکہ فیصل بیس میں 52ملی میٹر، نا ظم آبا د میں 46ملی میٹر،یو نیو رسٹی روڈ پر 35ملی میٹر ریکا رڈ کی گئی ۔ آج  ( اتوار ) کم سے کم در جہ […]

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

عدن: یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کے عسکری حکام کے […]

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

امریکی فوج نے شام کے فوجی کے اڈے پر فضائی حملے کی رپورٹ جاری کردی، حملے کو غلطی قرار دیا ہے۔ امریکی فوج نے 17 ستمبر کو شام کے فوجی اڈے پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نےداعش کا ٹھکانہ سمجھ کر شام […]

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی میں خطروں کے ایک کھلاڑی نے 75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا. یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ایک نوجوان کرتب دکھانے کیلئے دبئی کی بلند و بالاعمارت کے سرے پر پہنچ گیا۔ خطروں […]

فوجی مرکز پر حملہ یا معمول کا بھارتی ڈرامہ، مجاہد منصوری

فوجی مرکز پر حملہ یا معمول کا بھارتی ڈرامہ، مجاہد منصوری

کشمیریوں کی بے قابو اور مکمل مقامی تحریک ِ آزادی اوراس پر بڑھتی عالمی توجہ، اسے دبانے کے لئے بھارت کی کھلی ریاستی دہشت گردی، قبل ازیں بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی ریاستی نیٹ ورک توڑنے اور اسے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے میں پاک فوج کی کامیابی، جواب میں بلوچستان کی […]

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

لاہور(یس سپورٹس)پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئی ہے ۔ بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جا ئے گا ۔ پاکستان بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کر رہی ہے جہاں اس کا مقابلہ […]