counter easy hit

baseball

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول […]

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔ سید فخرعلی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کے سابق صدر سید خاور شاہ کی وفات کے بعد […]

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کرلیا گیا

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کرلیا گیا

راولپنڈی: (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کر لیا گیا، تائیوان میں بی ایف اے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہائوس نے انہیں متفقہ طور پر ڈائریکٹر منتخب کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر ملک اختر […]

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان سپرد خاک، نماز جنازہ میں سپورٹس آفیشلز، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان سپرد خاک، نماز جنازہ میں سپورٹس آفیشلز، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی

جھنگ(سپورٹس رپورٹر )پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان (سلطان شاہ)جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجداللہ، ڈائریکٹر محمد اعظم ڈار، سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹرز محمد حفیظ بھٹی، طارق وٹو، بیس بال فیڈریشن […]

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل

امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ گیند لگنے پر واشنگٹن اورسان فرانسسکو کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔اس دوران لاتوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ریاست کیلیفورنیا میں بیس بال میچ کے دوران واشنگٹن نیشنلز اور سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب […]

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]