By Web Editor on December 31, 2018 ..., bad, basit, celebrate, For, lovers, news, of, pleasures, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد بسنت منانے والوں کی خوشیوں پر پانی پھر گیا ہے اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پتنگ فروشوں اورپتنگ بازوں کیخلاف بھرپورکریک ڈائون کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے پتنگ بازی کی روک تھام […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 abdul, basit, Beg, do, For, India, not, talks, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تنازعات کو بات چیت سے حل کرنے کا خواہاں ہے لیکن بھارت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے۔ کشمیری جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عوام کی امنگوں کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 abdul, basit, come, India, later, must, negotiating, or, sooner, table, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 abdul, basit, be, God, kashmirs, struggle, successful, will, willing, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی میں ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیر کے تنازع پر دوٹو ک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، کشمیریوں کی جدوجہد انشاء اللہ کامیاب ہوگی۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 again, ali, appointed, basit, Committee, head, Junior, of, pcb, selection, the, U turn اہم ترین, خبریں, کھیل
پی سی بی نے یوٹرن لیتے ہوئے باسط علی کوایک بار پھر جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ باسط علی کو چند روز قبل سلیکشن کمیٹی سمیت ویمنز ٹیم کی کوچنگ سے برطرف کر دیا گیا تھا، ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بورڈ شہریارخان نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 ali, basit, By, pcb, positions, sacked اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر باسط علی کو ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونئیر ٹیم سیلکٹر کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے ۔ باسط علی اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کے درمیان میڈیا پر شروع ہونے والی لڑائی پہلے میدان میں آگئی۔ باسط علی نے محمود حامد کو نیشنل اسٹیڈیم میں دیکھتے […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 ali, apologized, basit, hamid, mahmood, on, slapped, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 ali, basit, cricketer, former, hamid, Mahmoud, slapped, the اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔ محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نےگذشتہ روز […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 all, basit, dialogue, India, issues, outstanding, pakistan, resolve, through, to, wants, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاکر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 abdul, as, attack, basit, Commissioner, declared, evidences, handed, high, of, over, Pakistani, the, to, unfounded, Urri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے اڑی حملے سے متعلق ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے جب کہ دوسری جانب عبدالباسط نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ٹھوس ثبوت الزام تراشی نہ کی جائے اوربھارتی الزامات مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت […]