By Web Editor on May 17, 2018 asif, Batsmen, England, from, have, Iqbal, Perform, senior, series, to, well اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 A, Batsmen, label, of, on, put, selfishness, senior, yousuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

سابق کپتان محمد یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگاتے ہوئ کہا کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں نے ٹیم نہیں بلکہ اپنے لیے بیٹنگ کی کیونکہ انہیں ٹیم کی فتوحات سے زیادہ اپنی ایوریج کی فکر رہتی ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Batsmen, bouncers, deal, Pakistani, ready, to, were, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

نیلسن: پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے، نیلسن میں بارش کے بعد انڈور سیشن میں باؤنسی گیندوں کا بہتر انداز میں سامنا کرنے کیلیے طویل سیشن کیا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اورمعاون گرانٹ فلاور کھلاڑیوں کو خامیوں سے آگاہ کرتے رہے،موسم کی مداخلت سے سہ روزہ وارم اپ میچ بھی متاثر ہونے کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 ball, Batsmen, catch, Dilshan, innings, out, pakistan, Sri Lankan, آؤٹ, اننگز, بلے باز, دلشان, سری لنکن, پاکستان, کیچ, گیند کھیل

دمبولا : پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر […]
By Yes 1 Webmaster on June 28, 2015 Batsmen, Colombo, games, hope, light, responsible, امید, بیٹسمینوں, ذمہ دارانہ, کرن, کولمبو, کھیل کھیل

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]