counter easy hit

be

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

کراچی(یس نیوز) کراچی ٹریفک پولیس نے شارع فیصل پر صبح 7بجے سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق اب لوڈشدہ گاڑیاں رات کےاوقات میں ہی شارع فیصل پرچل سکیں گی۔یہ فیصلہ شارع فیصل پرٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 7 مجرب طریقے، نہائت آسان آپ بھی جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 7 مجرب طریقے، نہائت آسان آپ بھی جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

جوڑوں کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے یہ اس کے شکار کسی فرد سے پوچھیں اور یہ زندگی کے افعال کو بہت زیاہد متاثر بھی کرتا ہے۔جوڑوں کا درد کافی عام اور تکلیف دہ ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ عام چیزیں بھی اس میں کمی لانے کا باعث بن […]

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

پورے ہفتے بھاگ دوڑ اور دفتری کاموں کے بعد تعطیل کے دن اکثر افراد زیادہ وقت لیٹ کر گزارنا پسند کرتے ہیں مگر یہ عادت ان کی تھکاوٹ میں اضافہ اور صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا […]

چالیس منٹ لیٹ آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصورہوگا، سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

چالیس منٹ لیٹ آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصورہوگا، سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

فیصل آباد (یس ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کی مانیٹرنگ کرنے والے اہلکاروں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ مانیٹرنگ ایویلیوایشن اسسٹنٹس سکول ٹائمنگ کے دوران پہلے تیس منٹ میں اور آخری تیس منٹ میں سکول وزٹ نہیں کریں گے۔ چالیس منٹ تاخیر سے آنے والا ٹیچر غیر حاضر تصور ہوگا۔ پنجاب حکومت […]

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مظفر آباد: (یس نیوز ڈیکس)حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین نے کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح جدو جہد ہے اور ہم مقبوضہ وادی کو بھارتی فوج کے قبرستان میں بدل دیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سید صلاح الدین کا کہنا […]

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، عابد شیر علی

فیصل آباد: (یس نیوز )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے قائد کی حفاظت کرنا آتی ہے لہذا اگر ہمارے قائد ین کے گھر کی طرف کوئی بھی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے […]

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور […]

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی میں غیر قانونی دفاتر گراکر کیا ثابت کیا جارہا ہے،کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے: ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا کرکیا ثابت کیا جارہا ہے۔ سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار […]

دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی لگائی جائے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ

دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی لگائی جائے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ

لندن(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ نے کہاہے کہ دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی عائد کی جائے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہاہے کہ قائدایم کیوایم نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کوبھی نشانہ بنایا،قائدایم کیوایم پاکستان میں تشدد کوہوادیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی جج لارڈبیناٹائن نے […]

1 83 84 85