counter easy hit

became

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

امریکی صدارتی انتخاب سے 2روز پہلے سامنے آنے والے سروے میں ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم کر لی ہے۔ چار طرفہ مقابلے میں ہلیری کلنٹن کو 44 فیصد، ڈونلڈ ٹرمپ کو 40 فیصد، لبرٹیرین پارٹی کے امیدوار گیری جونسن کو 6فیصد اور گرین پارٹی کی امیدوار جِل سٹین کو […]

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

برطانوی اسٹار اینڈی مرے نہ صرف پیرس ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا، بلکہ وہ عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کے ساتھ ہی ان پر خزانے کے منہ کھلنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اب دنیا کی بڑی کمپنیاں ان سے تشہیری معاہدے کریں گی۔ پیرس ماسٹرز کے فائنل میں […]

عرفان کھوسٹ اشتہاری اداروں کی پہلی ترجیح بن گئے

عرفان کھوسٹ اشتہاری اداروں کی پہلی ترجیح بن گئے

ملک کے حالات بہتر ہونے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں بھی کام بڑھ رہا ہے ، ہر اداکار خوش ہے :سینئر آرٹسٹ کی گفتگو کراچی: اشتہاری اداروں کی فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار عرفان کھوسٹ میں دلچسپی بڑھ گئی ۔ وہ گزشتہ روز لاہور سے ایک اشتہار کی عکسبندی کیلئے […]

نوازشریف ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان

نوازشریف ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خانے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں نہیں اٹھایا،انہوں نے الزام لگایا کہ نواز شریف پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے آج تحریک انصاف کی تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ،ان […]

اب فیصلہ اسلام آباد میں ہو گا: کپتان ڈٹ گئے، حامد اور محمد یار ہراج کھلاڑی بن گئے

اب فیصلہ اسلام آباد میں ہو گا: کپتان ڈٹ گئے، حامد اور محمد یار ہراج کھلاڑی بن گئے

سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں عمران خان پاکستان میں امید کی واحد کرن اور تبدیلی کے علمبردار ہیں۔ ملتان:سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ […]

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

عالیہ بھٹ بھی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ بھی مداحوں کو بے انتہا انتظار کرانے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم “اسٹوڈینٹ آف دی ائیر” سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا […]

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک)ہم شریف کیاہوئےپوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں محمد علی راشد کے فلمی ڈائیلاگ دہرانے پر قہقہے لگ گئے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ کے رکن اسمبلی سلمان بلوچ نے الزام لگایا کہ کے پی ٹی کے جنرل منیجر نے ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں […]

نیوزی لینڈکا 3 سالہ بچہ کروڑ پتی بن گیا

شہرت اور دولت ایسی چیزیں ہیںجنہیں پانے کے لئے کچھ لوگ سر توڑ کوششوں کے با وجود بھی محروم رہتے ہیں اوربعض دفعہ یہ کم عمری میں ہی لوگوں کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔ نیو زی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ننھا بچہ ابھی صرف 3سال کا ہے، لیکن ایسی قسمت پائی کہ کم عمر […]

کشمور :کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان انتقال کرگیا

کوئٹہ(یس نیوز)کشمور کا کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان شیخ زاید اسپتال میں انتقال کرگیا۔ نوجوان کو تین روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 22سالہ نوجوان شیر زمان کو3روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں داخل کرایاگیا […]

کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو تشہیری دنیا کی مہنگی ترین شخصیت بن گئے

نیویارک : فٹبالر میدان میں تو اپنے جوہر دکھاتے ہی ہیں لیکن یورپ کی کمرشل مارکیٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی کمرشل اشاعتی ادارے کے مطابق یورپ کے کمرشل ترین کھلاڑی پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ہیں جنہوں نے پروفیشنل کیرئیر میں ہی نہیں بلکہ تشہیر میں بھی […]

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور […]

1 8 9 10