counter easy hit

became

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ممبئی: 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری […]

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

نیواڈا:  کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ سپر ماڈل بن گئی ہے۔ امریکی ریاست […]

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

لاہور: چوری چھپے ایک گھر میں داخل ہوا تو پرپل کپڑا سینگ میں پھنسا بیٹھا، اور اسی کے ساتھ جنگل میں بھاگ گیا۔ بارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے  ہیمی  کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس […]

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

ایکشن فلم سیریز ایکس مین کے مداح کا جنون ریکارڈ بن گیا

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والے شخص نے فلم کے 15 ہزار چار سو کیریکٹرز اور اس سے منسوب کئی اشیا کو اپنے پاس جمع کر رکھا ہے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ سپر ہیروز کی بلاک بسٹر فلم سیریز ایکس مین جہاں بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے وہیں اس کے کئی مداح […]

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا: شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور […]

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: جمع پونچی خاک ہو گئی، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی ٹمبرمارکیٹ میں صبح سویرے آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں صبح سویرے ٹمبر […]

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ڈھنگ سے عوام کی توجہ […]

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے بعد انجیلا مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل ہو گئی۔ مرکل گرینز اور فری ڈیمو کریٹ پارٹی کے ساتھ اتحاد بنانے پر کامیاب نہ ہو سکیں۔ فری ڈیمو کریٹ پارٹی نے مزید […]

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

ممبئی: سپراسٹار شاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی بادشاہ ہیں اور فلموں کے علاوہ لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اوربھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کہنے کو تو شوبز انڈسٹری پر راج کرتے ہیں لیکن ان کا دل بالکل بچوں کی […]

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

لاہور: کرپٹ افراد اشرافیہ کہلاتے ہیں اور ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں روپے لوٹے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مزاراقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج کرپٹ لوگ معاشرے میں اشرافیہ کہلاتے […]

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

لاہور: ماضی میں نظر انداز قومی کرکٹر فواد عالم پر پی سی بی ایک بار پھر مہربان ہوگیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں

سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں

ممبئی: اداکارہ نے سپر ویمن کے لباس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تازہ تصویر شائع کر دی اداکارہ سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے سماجی رابطے کے اکائونٹ پر اپنی ایک تصویر مداحوں کیلئے پیش کی جس میں وہ سپر ویمن کے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

لاہور: اداکار کی 52 ویں سالگرہ میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔ ان کی بیٹی سہانا نے اپنے ڈیڈی کیلئے دوستوں کیساتھ مل کرایک پارٹی رکھی جس میں فیملی کے علاوہ شاہ […]

میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا

میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا ہے جو ابھی تک حل نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔خاتون جج نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور، میرا کے کیس کی فائل سیشن جج لاہور کو واپس بھجوا دی ہے۔ یاد رہے […]

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بھارت میں چڑیا گھر کا ملازم شیر کے بچوں کا نوالہ بن گیا

بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح میں واقع بنرگھٹا بائیلوجیکل پارک میں اس […]

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر […]

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہو چکے ہیں کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے دشمن ملک کے حکمران کم جونگ اُن کو قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں تناؤ کے اثرات راہ چلتے عوام کے چہروں پر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ […]

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے

بالی ووڈ فلم ‘ٹیوب لائٹ کی ناکامی کے بعد سلمان خان فلم ‘ریس تھری کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھر پور فلم سیریز ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل بننے جا رہا ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ان کے […]

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

چنئی:  مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]

شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز

شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز

ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پڑجاتی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق […]

شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے

شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکارواداکارفرحان اختر کا نام گزشتہ عرصے سے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے تاہم اب اداکارایک بارپھر شردھا کپورکا نام اپنے ساتھ جوڑنے والوں پربرہم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان اختر کا نام اہلیہ کوطلاق دینے کے بعد مختلف اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم سب سے […]

نڈال یوایس اوپن میں کامیابی کے ساتھ عالمی نمبرایک بن گئے

نڈال یوایس اوپن میں کامیابی کے ساتھ عالمی نمبرایک بن گئے

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے یوایس اوپن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دے کر عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نیویارک کے آرتھر آشے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں رافیل نڈال نے اینڈرسن کو 6-3، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر کیریئر کا 16 واں […]

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

لاہور: عظیم اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی اہلیہ ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو اپنے خاوند کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی غلط اوربے بنیاد خبروں کا جواب دیتے دیتے تنگ پڑنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر ’’وائرس‘‘ سے بھی تیز پھیلنے والی من گھڑت خبروں کے بارے میں جونہی دنیا بھر میں بسنے والے […]

1 4 5 6 7 8 10