پیرس، راجہ غلام مصطفیٰ کاکرونا سے انتقال، سفیرپاکستان جناب معین الحق اور دیگراراکین کا گہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت
پیرس؍اسلام آباد((ایس ایم حسنین) آج 15 اپریل 2020 پیرس میں مقیم راجہ غلام مصطفی کا کووِیڈ19 کا شکار ہوکر خالق حقیقی سے جاملے اس موقع پر سفیر پاکستان جناب معین الحق نے اپنے اورتمام سٹاف ممبران کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم راجہ غلام […]