By MH Kazmi on January 8, 2017 been, has, pakistan, parliamentarians, party, peoples, removed اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پیپلزپارٹی کےتنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کرکے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے نام سے کام کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔رائع کے مطابق اب صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی کام کرے گی، جس کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سیکریٹری جنرل […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 2013, added, been, dictionary, English, in, selfie, the, to, word اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 been, daughters, executed, have, in, infant, killer, Kuwait, parents, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کویت: عدالت نے 3 سالہ بیٹی کا قتل ثابت ہونے پر والدین کو سزائے موت سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے 3 سالہ بیٹی پر تشدد کرکے اسے موت کے گھاٹ اتارنے کے جرم میں ماں اور باپ دونوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 achieve, been, chief, difficult, karachi, police, reportedly, terrorists, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردوں کےبارے میں انٹیلی جنس اطلاعات حاصل کرنامشکل ہوگیا، سلیپرز سیل کسی سے احکامات نہیں لیتے ، خود کام کرتے ہیں ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے دعویٰ کیا کہ رواں برس ہونے والے واقعات میں سے 90فیصد ہائی پروفائل کیسز حل […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 akshay, bag, been, Expensive, have, in, kumar, Shoes, take, tea, the اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکار اکشے کمار کو کسی نے کہا اگر وہ جوتوں کی بدبُو سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو جوتے میں ٹی بیگ رکھ لیں۔ ممبئی: اکثر انسان کوئی اچھی چیز کرنا چاہتا لیکن کوشش کے باوجود اس میں مزید بگاڑ آ جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ اداکار اکشے کمار کیساتھ ہوا جنہیں کسی نے […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 A, been, capacity, engineers, high, hopper, Pakistani, prepared, the, wagons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کاروبار
وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ پاکستانی انجینئرز نے کوئلے کی ترسیل کےلیےپہلی ہائی کیپسٹی ہوپر ویگن تیارکرلی، 29 بوگیوں پر مشتمل یہ ویگن کول پاور پروجیکٹ کےلیےپاکستان بھرمیں کوئلہ ترسیل کرے گی، ایک سال میں اس طرح کی 800ویگنوں کاہدف مکمل کیا جائےگا۔ وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق نےلاہورریلوےاسٹیشن پرہوپر ویگن کا افتتاح کیا،میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 A, and, been, between, Hamza, has, manzoor, Maryam, Nawaz, power, Shehbaz, struggle, Wasan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 Actress, been, film, on, Rekha, set, sexual, subjected, to, violence اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ فلم میں سیٹ پر اداکارہ کے ساتھ جنسی تشدد کی خبریں آنے کے بعد اداکارہ ریکھا کے ماضی کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی انٹرنیٹ پر ایک بار پھر مقبول ہونے لگا ہے۔ یہ واقعہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری میں موجود ہے جو یاسر عثمان کی تحریر ہے اور اسی کتاب […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 been, canada, have, increased, markets, of, security, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن ٹرک حملے کے بعد کینیڈا کے دو بڑے شہروں مونٹریال اور ٹورنٹو میں بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں کے داخلی مقامات پر سیمنٹ کے بلاک رکھ دیئے گئے ہیں۔ لوگوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ ادھر لندن پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ دہشتگرد کرسمس اور نئےسال پر […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 32, Actress, attractive, been, have, Khan, Mahira, years اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
آج 21 دسمبر اپنی 32ویں سالگرہ منانے والی ماہرہ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور پھر ماڈلنگ اور اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ۔ منفرد انداز اور پر کشش شخصیت کے باعث ماہرہ نے دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, action, been, By, National, Never, on, priority, program, raazi, Rehmat, Rulers, today اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، فرانس، ناروے، کینیڈا، آئرلینڈ، ڈنمارک، اسپین، پرتگال اور اٹلی سمیت 44 ممالک میں ’’نیشنل ایکشن پلان‘‘ کا قانون نافذ ہوا جس پر عملدرآمد کر کے بہت سے ممالک نے بہتر نتائج حاصل کیے ہیں‘ پاکستان میں بھی اس نوع کا منصوبہ (نیشنل ایکشن پلان) 16 دسمبر 2014ء کو اے پی ایس […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 2, Army, been, have, Indian, kashmiri, Love, martyrs, more, of, pill, problem, Sinha, solve, the, would, Yashwant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں 22 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 and, been, bound, cast, foot, hand, have, karachi, mayor, Resources, the, we, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہمیں وسائل کے معاملے میں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے. کراچی میں جاری صفائی مہم کے جائزے کے موقع پر جب پارٹی کارکنوں اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے استقبال کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 adviser, been, exaggerated, Nawaz, Sharif, talk, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی وضاحت کرتے ہوئے گفتگو کا اپنا مختلف متن جاری کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کیلیے فون کیا تھاجس کے بعد وزیرِاعظم […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 auctioned, been, DTH, first, have, Licenses, Pakistan's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کے بعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس نیلام کیے گئے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کےبعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس 14 ارب 69 کروڑ 40 لاکھ میں نیلام کیےگئے۔ نیلامی کا آغاز گزشتہ روز دوپہر […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 been, By, date, discussions, General, has, in, Nawaz, of, on, parliament, raheel, raza, retirement, Sharif, subject, the, today خبریں, کالم
پیر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو ئے تو فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی 28نومبر2016ء کو ریٹائرمنٹ کی خبر پارلیمنٹ ہائوس تک پہنچ چکی تھی پوری پارلیمنٹ کے لئے یہ چونکا دینے والی ’’خبر ‘‘ تھی پچھلے کئی دنوں سے اینکر پرسنز ،صحافی اور […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 ali, Alia, been, Bhatt, dear, from, has, not, Separated, zafar, Zindagi' اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوری شندے کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ سے پاکستانی اداکار علی ظفر کو علیحدہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ فلم 25 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے نمایاں ستاروں میں شاہ رُخ خان […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 all, been, efforts, family, government, Haq, has, his, Naeem, Nawaz, save, Sharif, to, trying, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ حکومتی وزرا ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بول رہے ہیں اور ایک ذاتی مقدمے کو حکومتی مقدمہ بنا دیا گیا ہے۔ بنی گالا کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے عدالتی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 attack, been, CM, could, have, help, lives, Many, noorani, saved, says, Shah, Sindh, timely, with اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 active, been, days, golden, Gwadar, has, History, of, port, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 and, been, CM, has, Karachi., more, Operation, severe, Sharp اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن وامان کے حوالے سے بہت کچھ کرنا باقی ہے اسی لئے کراچی آپریشن کو بے رحم اور تیز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایکسائزکےانفراسٹرکچر کےکورٹ کیسز پر غور، سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ترمیمی بل […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 been, case, cleared, emails, FBI, has, Hillary, in, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میلز کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے میں کسی مجرمانہ غفلت کا ثبوت نہیں ملا ہے۔ ہلیری الیکشن کیمپین کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہلیری کے صدر بننے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Abidi, been, brother, cases, False, kaalzam, Phnsayaja اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
فیصل رضا عابدی کے بھائی مصطفیٰ رضا عابدی نے الزام عائد کیا ہے کہ فیصل رضا عابدی کے خلاف ناجائز مقدمات بنائے جارہے ہیں، برآمد کیا گیا اسلحہ لائسنس یافتہ تھا، ان کے پاس 4 ہتھیار تھے، پانچواں اسلحہ ناجائزدکھا گیا ۔ مصطفیٰ رضا عابدی کراچی پریس کلب میں مجلس وحد ت المسلمین کے ناصر […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 19, Abidi, been, Faisal, jail, judicial, November, on, raza, remand, sent, till, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: فیصل رضا عابدی کو عدالت نےغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے فیصل رضا عابدی کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا اس موقع پر تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ فیصل رضاعابدی کے گھر […]