counter easy hit

been

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

شرمیلا فاروقی نےوالد کے نام سڑک منسوب کردی، مختلف حلقوں کا احتجاج

کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر شہزاد خلیل کے نام سے منسوب سڑک کو سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ،جس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 28 نومبر 1991 کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز پروڈیوسر شہزاد خلیل کی دوسری برسی […]

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جب کہ  عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ پچھلے چند دن سیاسی […]

راولپنڈی: لال حویلی کے سامنے کنٹینرز ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا گیا

راولپنڈی: لال حویلی کے سامنے کنٹینرز ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا گیا

راولپنڈی میں لال حویلی کے سامنے سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ انتظامیہ نے روڈ کو کلیئر کرا دیا۔ راولپنڈی: راولپنڈی انتظامیہ نے لال حویلی کے سامنے سے تمام کنٹینرز کو ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا۔ واضح رہے گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ نے ریلی نکالنا تھی جس کی وجہ سے حکومت نے راولپنڈی […]

حکومت اور پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

حکومت اور پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

تحریک انصاف کے دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند نہیں کر سکتی  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو کنٹینرز لگا کر جبکہ تحریک انصاف کو دھرنوں کے ذریعے شہر بند کرنے سے روک دیا ۔ عدالت نے کہا […]

لاس اینجلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا واک آف فیم ستارہ پاش پاش کر دیا گیا

لاس اینجلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا واک آف فیم ستارہ پاش پاش کر دیا گیا

اس سے قبل میکسیکو اور امریکا کے درمیان دیوار کے اعلان کے بعد ستارے کے گرد احتجاجاً دیوار بھی تعمیر کر دی گئی تھی لاس اینجلس: نفرت انگیز انتخابی مہم ڈونلڈ ٹرمپ کے گلے پڑ گئی ، لاس اینجلس میں ان کا واک آف فیم میں نصب ستارہ پاش پاش کر دیا گیا ۔ کیلیفورنیا […]

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے 3 سیکورٹی گارڈز سمیت15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں نجی کمپنی کے 3سیکورٹی گارڈز سمیت 15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیا ہے کہ نجی […]

وکی لیکس کے بانی کاانٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا گیا

وکی لیکس کے بانی کاانٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا گیا

ایکواڈور کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جولین اسانج کا انٹرنیٹ رابطہ امریکی الیکشن سے متعلق وکی لیکس کے نئےانکشاف پر منقطع کیا گیا۔ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کےاصول پرکار بند ہیں، ایکواڈور کسی ملک کے انتخابات میں مداخلت کرتا ہے، اور نہ ہی کسی ایک امیدوارکی […]

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب تو کئی بار ہوچکا ہے، پہلی بارخان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے۔ مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں تلاشی دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔ طلال چودھری نے کہا کہ جب بھی عمران ان پر الزام لگا وہ […]

بھارتی فوج نے 27سال میں 94 ہزارکشمیری شہید کردیے

بھارتی فوج نے 27سال میں 94 ہزارکشمیری شہید کردیے

سرینگر: عالمی ادارہ کمیشن برائے انسانی حقوق(آئی ایچ آر سی) آزاد کشمیر نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور درندگی کی رپورٹ شائع کردی۔ کمیشن کے کے ایمبیسیڈر میر یونس کی رپورٹ کے مطابق1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک 27 سال کے دوران بھارتی افواج نے94,548 کشمیریوں کو شہیداورایک لاکھ […]

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی  کہتے ہیں سیاست میں آنے کی خواہش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔ لاہور:  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بہتر ہو رہی ہے، اچھے آل راؤنڈ مل چکے۔ آخر میں رنز نہ کرنے کی خامی پر قابو پانا ہو گا۔ سابق […]

واٹس ایپ نے ڈُوڈل، اسٹیکر اور ایموجی سمیت کئی دلچسپ آپشن پیش کردیئے

واٹس ایپ نے ڈُوڈل، اسٹیکر اور ایموجی سمیت کئی دلچسپ آپشن پیش کردیئے

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل […]

متنازع جزیرہ نما کرئمیا روس کی جانب سرک رہاہے، سائنس دان

متنازع جزیرہ نما کرئمیا روس کی جانب سرک رہاہے، سائنس دان

روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیاسی طور پر متنازع جزیرہ نما کریمیاطبعی طور پر روس کی جانب سرک رہا ہے اور 15 لاکھ برس میں یہ روسی سرزمین سے جُڑ جائے گا۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق روس کے اکیڈمی آف سائنس میں شعبہ فلکیات کے سربراہ الیگزینڈر اپتوف کا کہنا […]

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزامات کی نہ صرف بوچھاڑ شروع کردی بلکہ بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے عوام کو بھی گمراہ کیا جب کہ بھارتی حکومت نے بھی اپنی نا اہلی کا ثبوت دیتے ہوئے بغیر کسی تحقیق کے حملے کا الزام پاکستان […]

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

سری نگر: (یس نیوز) کشمیر میڈیا سروس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 1989 سے 31 اگست 2016 تک مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی پولیس اور فوج کے ہاتھوں 94 ہزار 504 بے گناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ ان اعدادو شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی دستوں نے گزشتہ 27 سال کے […]

1 11 12 13