By Web Editor on January 29, 2018 bees, electronic, from, Music, of, preparation, tackle اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو ملادیا ہے اور مکھیوں کی مختلف آوازوں […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 attack, bees, chichawatni, dozens, in, injuring, of, people, school. اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیچہ وطنی: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے ہیڈماسٹر، اسکول ٹیچرز اور طلبا کو زخمی کردیا۔ چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 24/14 ایل کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا جس کی زد میں اسکول ہیڈ ماسٹر، 4 اساتذہ اور 30 سے زائد بچے آکر زخمی ہوگئے جنہیں […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Allama, attacked, bees, in, Iqbal, islamabad, killed, man, of, one, open, the, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی دارالحکومت کی علامہ اقبال یونی ورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے عقب میں شہد کی مکھیوں کے چھتے لگے تھے جن کی صفائی کے لئے عملہ وہاں پہنچا تو ایک چھتا نیچے گر گیا جس کے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Africa's, attack, bees, cricket, during, lanka, match, South, sri, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جانے والا میچ شہد کی مکھیوں کی مداخلت پر دو مرتبہ روکنا پڑ گیا، کھلاڑیوں اور امپائرز نے لیٹ کر خود کو مکھیوں کے حملے سے بچایا۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب بے شمار شہد […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 and, australia, bees, dangerous, honey, like, snakes, wasp اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلیا میں شہد کی مکھیاں اور بِھڑبھی سانپوں سے کم خطرناک نہیں ہیں،جن کے ڈسنے سے مرنے والوں کی تعداد یکساں ہے۔ کینگروز کے دیس میں 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق دوسری طرف اتنے ہی افراد سانپ کے ڈسنے سے بھی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 13, 27:, and, australia, bees, from, in, killed, of, sting, wasp, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں شہد کی مکھیوں اور بِھڑ کا ڈنک سانپ، مکڑی اور جیلی فش سے زیادہ خطرناک ہے، 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تیرہ سال کی ریسرچ کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی شہروں اور قصبوں میں […]