By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, as, before, fail, Minister, new, of, policy, prime, the, trump, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی پہلی پالیسی کی طرح ناکام ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی آپریشن میں نہیں ہے اور سیاسی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 before, case, Eid, investigative, NAB, officer, order, Panama, report, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاناما کیس میں شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 10 ستمبر تک احتساب عدالت میں دائر کردیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹرز نے نیب لاہور اور راولپنڈی کو پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل پیش کرنے کی ڈیڈلائن دیدی۔ نیب لاہور […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 announces, before, Eid, employees, Finance, government, Minister, Pay, Salary, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سرکاری ملازمین کوعیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جانب سے سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ عید قربان سے قبل ہی ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ملازمین کوتنخواہ 28 اگست کو جاری کردی جائے گی جس کی وزارت […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Arabia, before, Demonstration, displaying, hajj, inspected, military, of, parade, power, Salman, saudi, Shah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 akram, and, before, being, broken, paired, waqar, waseem, were, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 abroad, before, campaign, election, Hamza, left, NA-120;, of, Shahbaz, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ان کے ساتھ کام کریں […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 before, Black, charity, departure, five, gave, goats, lahore, Nawaz, of, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ کالے بکروں کا صدقہ دینے کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پانچ کالے بکروں کا صدقہ دیا جس […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 13, Asia, before, cup, failed, hockey, Players, trial اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: رواں برس بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں میں مصروف 13 کھلاڑیوں کو ٹرائلز سے قبل ہی گھر بھیج دیا گیا۔ کیمپ سے نکالے جانے والے پلیئرز میں محمد عتیق، قاضی اسفند یار، ذیشان بخاری، سہیل منظور، کاشف علی، فیصل رشید، اسد عزیز، اویس الرحمٰن، فراز، عثمان، ندیم، علی اکبر اور محسن صابری شامل […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 A, ayesha, before, Gulalai, imran, Khan, Me, offered, reham, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انھیں میسج پر شادی کی پیشکش کی تھی۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ شادی کی پیشکش کے بعد سے انھیں عمران خان کی جانب سے مسلسل غیراخلاقی میسجز آتے رہے، جس پر ان کے والد صاحب نے بھی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 accountability, be, before, Both, court, family, hearing, Judge, of, references, retired, Sharif, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف 4 ریفرنسوں کی احتساب عدالت راولپنڈی کے دونوں جج مکمل سماعت نہیں کر سکیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم پر نئے بنائے جانیوالے 4 ریفرنسوں کی […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 before, Us اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور قوموں کے لیے سینس آف ہسٹری […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 answered, before, charge, court, entered, Hashmi, Nehal, new, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دس جولائی کو فرد جرم عائد ہونے سے پہلے نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل کرادیا۔ انہوں نےتوہین عدالت اور فوجداری مقدمےکی کارروائی روکنے کی استدعاکردی۔ ادھر کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا گیا ،چالان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ ن لیگ […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 anniversary, Arrest, before, Burhan, first, house, hurriyat, leadership, of, the, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے حریت قیادت کو نظربند کردیا جب کہ وادی بھر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ کشمیری عوام نے تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 accountable, and Hussain Nawaz, be, before, court, javed hashmi, Nawaz, Sharief, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ملتان پریس کلب میںپریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔جاوید ہاشمی نے کہا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 and, before, Cow, Eid, goat, in, meat, prices, rise, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
بکرے کے گوشت پر 50 جبکہ گائے پر 40 سے 50 روپے بڑھا دیئے گئے، جانوروں کی اسمگلنگ کے باعث گوشت کی ترسیل میں کمی آئی ہے:گوشت مافیا کراچی: رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, case, his, Judges, kulbhushan, months, name, only, pakistan, two, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کا انتہائی محتاط رویہ پاکستان نے ایڈہاک جج کا نام دیدیا تو انڈیا جج با رے پرا پیگنڈا کرسکتا ہے ،ذرائع اسلام آباد: معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن کیس کی باقاعدہ سماعت کے شروع ہونے سے دو ماہ پہلے عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, brothers, come, court, friends, him, Neither, nephews, not, Sharif, Shehbaz, the, were, When, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 any, before, excuses, For, JIT, made, not, ourselves, presenting, Shahbaz Sharif, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔ شہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 again, be, before, Himself, Hussain, JIT, Nawaz, present, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق حسین نواز آج دوسرے مرحلے میں دستاویزات سمیت پیش ہوں گے، حسین نواز سے گزشتہ روز چند اہم دستاویزات طلب کی گئی تھی ۔گزشتہ روز جے آئی ٹی نے حسین نواز سے 4 گھنٹے اور […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 before, citizens, DIG, during, exit, half, Hour, iftar, in, offices, Ramadan, the, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ٹریفک کا نظام مربوط انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آصف اعجاز شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اورایف پی سی سی آئی کی لا اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Arrival, before, fruit, increased, of, prices, Ramadan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی، انتظامیہ پھلوں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرسکی۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی آم کے سیزن کے آغاز پر ہی سندھڑی آم 140 روپے کلو، کیلا 100 روپے فی درجن، آڑو 150 روپے کلو، گولڈن […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 an, application, Arrest, bail, before, Farooq, filed, For, sattar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے 31 مقدمات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار ، ایم کیو ایم رہنما […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 before, class, karachi, out, paper, the, twelfth, went اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے امتحانات جاری ہیں ۔کراچی میں بارہویں جماعت کافزکس کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا۔ کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بارہویں جماعت کا فزکس کا پرچہ لیاجارہا ہے لیکن یہ پرچہ بھی وقت […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 before, dissolved, election, General, in, parliament, the, UK, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ میں 8 جون کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے جبکہ پارلیمانی ارکان نے گزشتہ ہفتے سے ہی اپنے دفاتر خالی کردیئے تھے۔ عام انتخابات کے بعد ہی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے (بریگزٹ) کے معاملے پر مزید مذاکرات ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ […]