counter easy hit

before

تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایونیو پر کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہو گی اسلام آباد: دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ مخصوص مقامات پر پانچ یا پانچ سے زائد […]

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے بھی شہباز شریف کو للکار دیا، کہتے ہیں شہباز شریف عمران خان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں۔ اسلام آباد: جہانگیر ترین نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا کہ اگر 24 گھنٹے میں ان کے 10ارب روپے ہرجانے کے نوٹس […]

پہلے فلڈلائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا نے 584رنز بناڈالے

پہلے فلڈلائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا نے 584رنز بناڈالے

گراؤنڈز کی عدم دستیابی ، سہولتوں کا فقدان اور نامساعد حالات کے باوجودفاٹا میں کرکٹ کا کھیل خوب ترقی کر رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخ کے پہلے فلڈ لائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا کے بیٹسمینوں نے نیشنل بینک کےخلاف 584 رنز داغ دیئے ۔ فاٹا کے لوگ بہادر تو مانے ہی […]

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں گولیاں لگنے سے مبینہ طور پرجاں بحق قرار دیا گیا ایک پولیس افسر اچانک دوبارہ زندہ ہوگیا جس پر لوگ حیران ہیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں مصر میں اس وقت پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار کی تدفین کی تیاری مکمل کی جاچکی تو طبی عملے نے اس کا آخری معائنہ […]

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

اسپین شہرمیڈرڈ میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی، دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں […]

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر […]

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آگیا،امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا۔ اطالوی وزیر اعظم کے اعزاز میں دیئے گئے آخری اسٹیٹ ڈنر میں سیاستدانوں،اداکاروں ودیگر نے وائٹ ہاؤس کی محفل کو چارچاند لگا دیے۔ تقریب […]

ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں لہذا اگلی بار صدارتی مباحثے سے قبل ہلیری کا طبی معائنہ ضرور کرایاجائے۔ امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےاپنی حریف ہلیری کلنٹن پرمنشیاب استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلری صدارتی مباحثے سے قبل […]

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

پیرس (ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں جاری ظلم و نا انصافی کیخلاف تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار منشور حق ہے جس پر عمل دنیا بھر میںامن کے قیام کا ضامن ہے ۔ کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے […]

دوسرے مباحثے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا

دوسرے مباحثے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے مباحثے سے 2دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جو 2005میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ ٹرمپ نے ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد معافی مانگ لی اور کہتے ہیں کہ […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی: (یس اردو نیوز)مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے منہ نہیں چھپایا جاسکتا لیکن (ن) لیگ نے جو روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس حکمران کی […]

فائیو جی ٹیکنالوجی، اہم اسلامی ملک نےتمام دنیا سے پہلے حاصل کرنے کا اعلان کردیا

فائیو جی ٹیکنالوجی، اہم اسلامی ملک نےتمام دنیا سے پہلے حاصل کرنے کا اعلان کردیا

5g-service-in-qatar-before-2020 دوحہ(آن لائن)فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت تجرباتی مراحل میں ہے اور عام صارفین کے لیے اسے 2020 میں پیش کیا جانا ہے لیکن قطر اسے اپنے شہریوں کے لیے مزید جلد لا کر دنیا کا پہلا فائیو جی استعمال کرنے والا ملک بننے کے لیے پْرعزم ہے۔فور جی کے مقابلے میں فائیو جی 65 […]

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]

حیات بخش یا حیات کش مشروب

حیات بخش یا حیات کش مشروب

تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور (یس ڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج الیکشن ٹریبونل لاہور کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نےاین اے 122 میں انتخابی دھاندلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کےباہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہو چکے ہیں جو ایک دوسرے کی قیادت […]

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے […]

1 14 15 16