counter easy hit

Beggar

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]

جعلی سرجیکل سٹرائیک منظور نہیں: کانگریسی رہنما، ثبوت مانگنے والے پاکستان چلے جائیں: بھارتی وزیر

جعلی سرجیکل سٹرائیک منظور نہیں: کانگریسی رہنما، ثبوت مانگنے والے پاکستان چلے جائیں: بھارتی وزیر

  نئی دہلی (یس اردو نیوز ) آزادکشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کے مودی سرکار کے جھوٹے دعوے پر بھارت میں سیاسی طوفان اٹھ کھڑاہوا ۔ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ثبوت مانگنے پر مودی سرکار کے اوسان خطا ہوگئے ۔ اروند کیجریوال کے بعد اب کانگریس نے بھی سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت […]

بادشاہ اور فقیر

بادشاہ اور فقیر

تحریر: میر افسر امان آجکل ہمارے سامنے دو کردار ہیں ایک بادشاہ اور ایک فقیر کا۔دونوں میں سے نہ تو کوئی حقیقی بادشاہ ہے نہ حقیقی فقیر۔ ان دونوں کے کردار ان کو بادشاہ اور فقیر بناتے ہیں۔بادشاہ حکومت پاکستان کا منتخب وزیر اعظم ہے۔ اس کے پاس غریب عوام سے حاصل کردہ ٹیکس کے […]

پیر یا بھکاری

پیر یا بھکاری

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہمارے سامنے جو سجادہ نشین کو ہ ہمالیہ کی چوٹی پر فرعون بنا بیٹھا تھا یہی پیر کچھ دیر پہلے ایک دولت مند کے سامنے بھکا ری بنا بیٹھا تھا اپنے ہی دولت مندمرید کی خو شامد اِسطرح کر رہا تھا ۔جیسے یہ اپنے مرید سے بھیک مانگ رہا […]

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]