counter easy hit

being

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا ، لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے ان گنت یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے لاہور: برصغیر کے معروف موسیقار اور لافانی دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو اس دنیا سے گزرے 32 برس بیت گئے ۔ خواجہ خورشید انور کی بے مثال دھنیں آج بھی سماعتوں میں رس گھولتی […]

سعودی عرب: قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب: قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب میں شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادہ ترکی بن سعود کا سر قلم کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا کہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزادے ترکی بن سعود نے نومبر 2012 میں ایک جھگڑے کے دوران طیش میں آکر مقامی شہری عادل بن […]

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی : پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی آج پینسٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب زادہ خان لیاقت علی خان تحریک پاکستان میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ 2 اکتوبر 1896ءکو ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہونے […]

پاکستان میں آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے

پاکستان میں آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے

پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے لاہو ر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ 15اکتوبر کو پوری دنیا میں انڈوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، پہلی بار […]

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک)ہم شریف کیاہوئےپوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں محمد علی راشد کے فلمی ڈائیلاگ دہرانے پر قہقہے لگ گئے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ کے رکن اسمبلی سلمان بلوچ نے الزام لگایا کہ کے پی ٹی کے جنرل منیجر نے ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں […]

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

لاہور(یس سپورٹس ڈیسک).آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ 6 سال سے پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو رہی ایسے میں پاکستان کا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنمبر ون بننےمیں مصباح کی کپتانی […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر ایکسپریس نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کو بڑی عید کی بڑی خوشیوں کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز عید کا سب بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا۔ […]

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ایلینز کی زمین پر آمد کی ایک اور فلم ‘ ارائیول’ جلد ریلیز کی جائے گی اور ناقدین نے اسے سال کی چند بہترین فلموں میں سے ایک اور آسکر کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈینس ویلینیوی جو اس سے پہلے سیکارو اور پرزنرز جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، نے اس بار آسمان […]

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے […]

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت […]

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

پیرس۔ جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سارسل مئری کے تعاون سے عمیر بیگ نے کیا ہے۔ مزید معلومات کیلئے عمیر بیگ سے […]

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

اسلام آباد(یس ڈیسک) مسلم لیگ (ضیاء)کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں،رینجرز اختیارات کو اندرون سندھ تک توسیع دینا امن و امان کیلئے بے حد ضروری ہے،اگر پنجاب میں بھی ضرورت ہے تو وہاں بھی رینجرز بلائی جائے۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]

1 9 10 11