By MH Kazmi on May 3, 2017 against, appeal, bench, cricketer, intra court, Khalid, Latif, Single, the, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل قومی کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔ خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا اختیار نہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ خالد […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 bench, case, court, hear, of, Panama, Special, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ کیس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 3رکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا یہ خصوصی بینچ آج کھلی عدالت میں سماعت کرے گا۔ کارروائی دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گی۔ پانامہ فیصلے پر سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 accept, bench, case, court, imran, in, Khan, new, of, Panama, Supreme, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bench, case, courts, creating, For, hearing, larger, Panama, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 application, Ayyan Ali, bench, create, guaranteed, hearing, High Court, lahore, ایان علی, بنچ, تشکیل, درخواست, سماعت, ضمانت, لاہور, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج کرے گا۔ گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کے وکیل کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کسٹم اپیلٹ بینچ کے فیصلے کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 6, 2015 application, bench, create, hearing, lahore, Nawaz Sharif, Prime Minister, vintage, بنچ, تشکیل, درخواست, سماعت, لاہور, نواز شریف, وزیر اعظم, پرانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]
By Yes 1 Webmaster on April 13, 2015 accommodation, application, bench, LDA City, project, recommended, ایل ڈی اے سٹی, بھجوانے, درخواست, سفارش, لارجر بینچ, پراجیکٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کےخلاف درخواست کوسماعت کے لیے لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف […]
By Yes 2 Webmaster on March 1, 2015 bench, cases, create, hearings, islamabad, supreme court, اسلام آباد, بینچ, تشکیل, سماعت, سپریم کورٹ, مقدمات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 appeals, bench, create, death penalty, hearings, islamabad, prisoners, supreme court, اسلام آباد, اپیلوں, بنچ, تشکیل, سزائے موت, سماعت, سپریم کورٹ, قیدوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]