counter easy hit

Benefits

اکڑو بیٹھ کر ورزش کرنے کے فائدے

اکڑو بیٹھ کر ورزش کرنے کے فائدے

اُکڑوں بیٹھ کر ورزش کرنے سے آپ کاجسم بالکل چست رہتا ہے، اس لیے کہ اس سے کولھوں، پیٹھ اور ہاتھ کی بہت اچھی ورزش ہوجاتی ہے، جسم کے سارے عضلات بھی سرگرم ہوجاتے ہیں۔ اُکڑوں بیٹھ کر کی جانے والی ورزش کو عام طور پر لوگ صرف ٹانگوں کی ورزش سمجھتے ہیں، لیکن اس […]

سائیکل سواری کے فائدے

سائیکل سواری کے فائدے

سائیکل کی سواری جہاں ٹریفک کے بے ہنگم رش کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے وہاں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کا زریعہ بھی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سب سے اہم یہ ہے کہ سائیکل چلانے سے جسمانی صحت پہ بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔مزید یہ کہ سائیکل سواری انتہائی سستا اور آسان زریعہ ٹرانسپورٹ […]

دیسی گھی کے فوائد

دیسی گھی کے فوائد

قارئین !ایک زمانہ تھا کہ ہمارے آباؤ اجداد دیسی گھی کا ہی استعمال کرتے تھے اسی لئے ان کی صحت دیکھنے کے قابل ہوتی تھی لیکن آج کل دیسی گھی کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور عام طور پر خالص گھی کا بھی فقدان ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جسے ہم دیسی […]

بینگن کے فوائد اور نقصانات

بینگن کے فوائد اور نقصانات

قارئین!اس سے پہلے بھی آپ میرے مضامین میں سبزیوں کے فوائد جان چکے ہیں لیکن آج میں جس سبزی کا ذکر کرنے جا رہا ہوں یہ بھی ایک اہم سبزی ہے اور ہمارے ہاں کافی مقبول ہے۔ آج کی سبزی کا نام بینگن ہے میں آج اس کے فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ نقصان کا […]

زیتون کے پتوں اور تیل کے فوائد

زیتون کے پتوں اور تیل کے فوائد

قدیم مصری شہریوں کی جانب سے طبی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے زیتون کے پتوں کو کبھی طاقت کی علامت تصور کیا جاتا تھا۔اس کا استعمال اب بھی متبادل طبی معالجوں کی جانب سے کیا جاتا ہے جن کا ماننا ہے کہ زیتون کا پھل، پتے اور تیل درج ذیل میں دیئے گئے […]

قیلولہ کے فائدے

قیلولہ کے فائدے

دوپہر کے کھانے کے بعد تھوڑی دیرسوجانا قیلولہ کہلاتاہے۔جوکہ ہمارے پیارے نبیﷺ کی سنت مبارکہ ہے اور کئی صدیاں گزرجانے کے بعد جدیدسائنسی تحقیق اور تجربات سے یہ بھی واضح ہواہے کہ دن میں تھوڑی دیرکیلئے سوناآپ کی ذہنی وجسمانی صحت کیلئے نہایت مفید وفائدہ مندثابت ہوسکتاہے جب کہ ہمارے پیارے نبی ﷺہمیں اس کی […]

شربتِ بادام کے فائدے

شربتِ بادام کے فائدے

چھوٹے بڑے سبھی افراد بادام بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔یہ انسانی جسم کی تمام ترقوتوں کا نگہبان ہے۔نظر دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی فراہم کرتا ہے۔قبض کورفع کرتا ہے اور دماغ آنتوں اور جسم کی خشکی کو دور کرتا ہے۔شدید گرمی میں شربت بادام کے چند چمچ دل کی گھبراہٹ اور حدت سے بچاتے […]

پنیر کے فائدے

ثمر عدیل ہاشمی کہتی ہیں کہ پنیر کو ہر عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں اس میں موجود غذائیت جسم کوکئی ضروری اجزاء فراہم کرتی ہے پنیر جسے انگریزی میں چیز اور عربی میں ”جبن“ کہاجاتا ہے ایک عمومی اصطلاح ہے جودودھ سے بنی ایک خاص پراڈکٹ کے لئے استعمال ہوتی ہے۔پنیر کودنیا بھر میں […]

باجرہ، چنا، مکئی اور جو کے بیش بہا فوائد

باجرہ، چنا، مکئی اور جو کے بیش بہا فوائد

اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں سے اناج ایک بہت اہم نعمت ہے۔ مختلف اناج ہماری روزمرہ غذا کا ایک اہم حصہ ہیں۔ خدا نے اناج میں ایسی قوت اور صحت بخش اجزاء شامل کئے ہیں کہ انسان کوعام اور سستی غذاؤں میں طاقت کا خزانہ مل جاتا ہے۔ یہاں ہم چند طاقتور غذاشں […]

چھوٹے سے انگور میں چھپے بے شمار فوائد

چھوٹے سے انگور میں چھپے بے شمار فوائد

پھلوں کی غذائیت تمام غذاﺅں میں اہم ترین اور لطیف ترین حیثیت رکھتی ہے اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کیلئے مختلف اقسام کے اجناس، سبزیاں، ترکاریاں اور دیگر مختلف النوع خوردنی نعمتیں پیدا کی ہیں وہاں مختلف قسم کے موسمی پھل بھی ایسے پیدا فرمائے ہیں جو ناثیر قوت بخشی، حیات پروری، لطافت انگیزی اور […]

لوکاٹ کے فوائد

لوکاٹ کے فوائد

Eriobotrya japonica لوکاٹ ایک ترش اور شیریں ذائقے کا حامل پھل ہے- موسم گرما میں آنے والے اس مزیدار پھل کو انگلش میں کہا جاتا ہے۔لوکاٹ پاکستان ، بھارت ، چین ، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا پھل ہے جبکہ اس کا اصل وطن جنوبی چین ہے۔ پاکستان کے متعدد […]

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے- خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے- خشک خوبانی متعدد طبی فوائد […]

کیلے کی چائے کے فوائد

کیلے کی چائے کے فوائد

نیویارک(نیوزڈیسک)کچھ لوگ نیند کے لئے خواب آور ادویات کاسہارا لینے لگتے ہیں جس کے سائیڈ ایفکٹس کی وجہ سے ہم جسمانی طور پر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں اور اس کے استعمال […]

رات گئے تک جاگنے کے 7 طبی فوائد

رات گئے تک جاگنے کے 7 طبی فوائد

انسان سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر علی الصبح اٹھ سکتے ہیں۔ جلد اٹھنے والے صبح جلدی اٹھتے ہیں جبکہ رات گئے تک جاگنے والے علی الصبح تک خوشی سے جاگتے ہیں۔ اب علی الصبح جاگنے کے اپنے فوائد ہیں […]

انڈوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

انڈوں کے چھلکوں کے بے شمار فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اس میں تو کوئی شک نہیں کہ انڈاایک بہترین غذا ہے لیکن اکثر لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ اس کے کھانے کے علاوہ بھی بہت سے اعلیٰ استعمال ہیں جبکہ اس کے چھلکوں تک کو مفید استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی دلچسپ استعمالات درج ذیل ہیں۔ […]

کینوں کے ان گنت فوائد

کینوں کے ان گنت فوائد

ہم سب نے یہ کہاوت تو سنی ہی ہے کہ” سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں” لیکن اب اس کہاوت کو یوں کہا جائے کہ “کینوں کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں” تو غلط نہیں ہوگا۔کینوں قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کے بے تحا شہ فوائد ہیں۔کینوں ایک ایسا پھل ہے جس […]

کدو کے بیج کے 8 فوائد

کدو کے بیج کے 8 فوائد

آپ نے کدو کے فوائد کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے بیج بھی انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں،آئیے آپ کو کدو کے بیجوں کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان بیجوں میں ایمینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو رات کو پرسکون نیند لینے میں مدد دیتا […]

ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ناریل کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ساحلی علاقوں میں اگنے والے درخت کا پھل، ناریل معدنیات،وٹامن اور دیگر غذائیات کا خزانہ ہے۔اس پھل کا تیل بھی نکلتا ہے جو کھانا پکانے کے علاوہ بہت سے فوائد رکھتا ہے۔زمانہ قدیم سے خواتین و مرد اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں۔اس ضمن میں ناریل کے تیل کے چھ […]

مالٹا اور اس کے فوائد

مالٹا اور اس کے فوائد

معدے کی تیزابیت : مالٹے کارس بھوک بڑھاتا ہے اور معدے کی تیزابیت کوکم کرتا ہے ۔ جو افراد ریاح کی شکایت میں مبتلا رہتے ہیں اور بھوک کم لگتی ہے ، انھیں مالٹا کھلانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔ مالٹے کارس معدے کی تیزابیت کی وجہ سے آنے والی کھٹی ڈکاروں کوختم کردیتا […]

شہد اور پانی کے فوائد

شہد اور پانی کے فوائد

شہد دنیا کی بہترین غذاؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے نیم گرم پانی کے ساتھ شہد لینا اچھی صحت کو فروغ دیتا ہے۔ ہر کسی کو روزانہ شہد پانی پینا چاہیئے۔ درج ذیل شہد پانی کے کچھ فوائد ایسے ہیں جو ہمیں معلوم ہونے چاہیئں خراب گلے کا علاج شہد پانی […]

املی کا استعمال مردوں کےلئے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

املی کا استعمال مردوں کےلئے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

املی ایک سدا بہار درخت ہے‘ خوبصورت اور تناور درخت ہے اس پر نئے پتے اپریل مئی کے مہینے میں نکلتے ہیں۔ یہ درخت کبھی پتوں سے خالی نہیں ہوتا اس کے بیجوں سے بیس فیصد تیل نکلتا ہے۔ بازاری املی میں عام طورپر نمک کی ملاوٹ ہوتی ہے جبکہ دوائی میں استعمال ہونے والی […]

’’ کتابیں، تسبیاں اور قرآن مجید کی تلاوت ۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز اڈیالہ جیل میں کون سے وظائف کر رہی ہیں؟ عینی شاہد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

’’ کتابیں، تسبیاں اور قرآن مجید کی تلاوت ۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز اڈیالہ جیل میں کون سے وظائف کر رہی ہیں؟ عینی شاہد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

اسلام آباد ; سابق چئیرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ابصار عالم نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کا احوال بتا دیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ابصار عالم کا کہنا تھا کہ میری مریم نواز سے جیل میں ملاقات […]

عطر گلاب کے اچھوتے روحانی و جسمانی فوائد

عطر گلاب کے اچھوتے روحانی و جسمانی فوائد

سرور کونین ﷺ نے گلاب کی خوشبو کو پسند فرمایا ہے۔بعض اللہ والوں نے مختلف کتب میں لکھا ہے:گلاب کی خوشبو استعمال کرنے والے کے رزق میں وسعت ہوتی ہے۔ ہر جگہ عزت وقار اور شان و شوکت ملتی ہے۔عبادت کی توفیق ملتی ہے۔نماز میں خشوع اور خضوع پیدا ہوتا ہے۔خبیث جنات ،شیاطین اور جادو […]