counter easy hit

betrayal

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد: معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے کیس سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]

مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے، واپس نہیں لیا جا سکتا، بزدلی سے باہر بیٹھا ہے، دکھایا گیا مکا اپنے منہ پر مارتا: نواز شریف

مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے، واپس نہیں لیا جا سکتا، بزدلی سے باہر بیٹھا ہے، دکھایا گیا مکا اپنے منہ پر مارتا: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس ختم نہیں ہوسکتا بلکہ اس کا ٹرائل حتمی انجام کو پہنچے گا ، مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس ہے جسے واپس نہیں لیا جاسکتا،نواز شریف نے صحافیوں کو مخاطب کرکے کہا آپ کویادہوگاجب مشرف پارلیمنٹ […]

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر ریفرنسز دائر کیے گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر ریفرنسز دائر کیے گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر ریفرنسز دائر کیے گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک) مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر کرپشن ریفرنسز دائر کیے گئے‘سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کو زیر […]

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ بذریعہ آصف علی زرداری پیغام […]

نواز شریف پر غداری کیس کے دلائل کیلئے 25 مئی تک مہلت

نواز شریف پر غداری کیس کے دلائل کیلئے 25 مئی تک مہلت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کے لیے 25 مئی تک مہلت دے دی۔ جمعرات کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو (سربراہ)، جسٹس محمد کریم خان […]

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس شمس محمود مرزا نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرانے کے لیے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب […]

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

کراچی: ہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر […]

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر معززجج صاحبان کے خلاف […]

جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، شہدا کانفرنس

جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، شہدا کانفرنس

اسلام آباد: مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط، غیر مقروض، ناقابل تسخیر پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق، جماعۃ الدعوۃ […]

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

آئرلینڈ: قیام پاکستان کے فوری بعد چند جاگیرداروں اور سرمایہ دار شخصیات نے اس نوزائدہ نظریاتی اسلامی مملکت پر قبضہ کیا جو تاحال مختلف روپ بدل کر حکومتی ایوانوں میں قابض ہیں اور موجودہ حکمران طبقہ اس میں سے ایک ہے اور موجودہ ملکی نظام ان نااہل اور کرپٹ طبقے کے ہاتھوں میں ہے۔ ان […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے، کامران یوسف گھمن

الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے، کامران یوسف گھمن

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]

چوہدری برادران نے بے وفائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ شمروز الہی گھمن

چوہدری برادران نے بے وفائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ شمروز الہی گھمن

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن نے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری برادران نے بے وفائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں میاں برادران کے ساتھ بے وفائی کے بعد اب اپنے دیرینہ ساتھیوں کے خلاف بھی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے۔ […]

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم […]

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم بھی عمران خان کی ایک اور متنازع ویڈیو منظر عام پر لے آئی، الطاف حسین نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سب سے پہلے نائن زیرو پر چھاپے کو ویلکم کیا۔ کارکنوں سے […]

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں

تحریر : ماجد امجد ثمر ہمارا ملک ہمیں شناخت دیتا ہے، ایک پہچان دیتا ہے جسے عام لفظوں میں ہم شہریت بھی کہتے ہیں اور شہریت ہر انسان کے لئے بڑی اہمیت رکھتی ہے یوں اس کے بدلے میں ہماری بھی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس ملک میں ایک اچھے شہری بن […]

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن […]